Knowledge Factory is a channel where you can find lots of information related to Islam, Quran & Science, History, Urdu Information, Documentry, Unsolved Mysteries, Technology, Interesting Facts, and Urdu Stories. No matter what type of your Problem, Let us know, we have all the solutions. Got any Question? just contact us on our pages, group site or comment in our videos and let us know your problem as soon as possible we'll try to deliver the solution to you.
Iman agr mzboot ho to moosa alaih islam ka Dunya mein anna phr zinda bchna phr firaun k khilaf larna aur fateh bnna buht bari misal hai muslmanon k liye
بہت زبردست معلومات فراہم کی ہیں اور ہندو کی تعصب سے لوگوں کو آگاہی دی ہے اصل تاریخی حقائق کو سامنے لانے پہ اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دے آمین لیکن یہاں ایک افسوس ناک حقیقت بتاتا چلوں کہ ہندوؤں کے ساتھ ساتھ ہمارے پاکستانیوں کا بھی ایک مخصوص ٹولہ ہے جو غزنوی غوری اور ابدالی کو ڈاکو لٹیروں جیسے القاب سے یاد کرتے ہیں جو کہ افسوسناک ہے جن کی مثال اس کوے کی مانند ہے جو مردار بھی کھاتے ہیں اور چونچ بھی ہلاتے ہیں کہ ایک طرف تو تاریخ مسخ کرنے سے نہی کتراتے اور دوسری طرف جب میزائل کے نام رکھنے لگے تو اپنا تو ان کا کوئی تاریخ ہے ہی نہیں نہ کوئی ہیرو تو انہی لٹیروں کے نام پہ میزائل بھی متعارف کرواتے ہیں اپنے آپ کو شاہ ولی اللہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے پیروکار ظاہر کرتے ہیں لیکن مرشد کے حکم پہ جہاد کرنے والے کو لٹیرہ کہتے ہیں صاف ظاہر ہے ان کے رگوں میں ہندو خون جو دوڑ رہاہے محترم آپ سے گزاش ہے کہ ہندوؤں نے علاؤ الدین خلجی کے بارے میں بھی مضحکہ خیز فلم بنایا ہے اس بارے میں بھی ویڈیو بنادے شکریہ والسلام
According to Quran:-- (1) Earth flat hai (2) Earth sakin hai (3 ) Sun revolve around the earth (4) Sunset in mud water (5) Moon k 2 tukde krna (6) 7 sky (7) Star missile hai Fake Allah ko Earth ki shape Or Solar system ka nhi pta,,, wo fake Allah ye Galaxies,,, Black hole,, Star,, Planet,, Satellite,, Asteroid,, ye Etna bda universe nhi bna skta
نالیج فیکٹری چینل سے آج سے اعتماد ختم ہو گیا ہے ایڈمن صاحب آپ کو یہ پتہ نہیں کہ اللہ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ اسرافیل کے صور پھونکنے سے کل مخلوقاتیں مر جائیں گی تب 40 ہزار برس کے بعد پھر اسرافیل علیہ السلام صور پھونکیں گے تب قبروں سے مردے ننگے اٹھنا شروع ہوں گے اور حشر کے میدان میں سب اکٹھے ہوں گے تب اللہ پاک جنت اور دوزخ کو کھینچ کر نزدیک لائیں گے تو محترم یہ زمین فنا ہو جائے گی انسانوں کو کسی اور زمین پر اٹھایا جائے گا نا کہ اس زمین پر اور جہنم اس دنیا میں نہیں ہے اللہ نے فرمایا کہ دوزخ کو کھینچ کر نزدیک لایا جائے گا اس کا مطلب ہے کہ دوزخ اس زمین پر موجود نہیں ہے اور جس کنویں کی آپ بات کرتے ہیں وہ زمین کے بیچ میں آگ کے تانبے کی آوازیں ہیں ناکہ دوزخ کی