ساڑھے12 مہینے میں قرآن شریف حفظ کیا مدرسہ محمدیہ تبلیغ القرآن والسنہ گنگوہ شریف کے طالب علم نے الحمد للّٰہ🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 साढ़े 12 महीने में क़ुराआन शरीफ़ हिफ्ज़ किया मदरसा मुहम्मदया तबलीग़ुल क़ुरआन वस्सुन्नह गंगोह शरीफ़ के तालिबे इल्म ने अल्हम्दु लिल्लाह 🌴🌴🌴🌴
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-NCx4WiyMOgM.htmlsi=4p1S7Rj1x7X2TJpO دس محرم الحرام کو فرعون کو غرق کرکے بتادیا کہ علم ذکر تبلیغ والے ہی کامیاب ہونگے جامع مسجد بہٹ میں رائیپور مرزا پور ریڑھی تاجپورہ نعمت پور گھگرولی سلیم پور پٹلوکر بادشاہی باغ چھٹملپور کھجناور کے طلباء میں تبلیغ ،ابوعبد اللّٰہ سید محمد سفیان بن مولانا حکیم سید غفران الحق بن الحاج حکیم سید لیاقت حسین گنگوہی رحمہما اللّٰہ مدرسہ محمدیہ تبلیغ القرآن والسنہ خانقاہ محمدیہ شیر علی مسجد گنگوہ شریف
اللسان ليس عظاما" ولكنه يكسر العظام فإياك وفلتات اللسان فأمسك عليك لسانك وليسعك بيتك وابكي على خطيئتك هكذا علمنا نبينا صلوات ربي عليه فربما كلمه لا تلقي لها بالا" فتهوي بك في جهنم سبعين خريفا" فاحذر كل الحذر من لسانك الذي بين فكيك فإنه أخطر عضو في جسمك عليك وخصوصا" إذا ألفت الوقوع في أعراض الناس
حقیقی طور پر کہ رہا ہوں دعاؤں سے مسئلہ حل ہوگا حالات انتہائی سخت ہیں بہت زیادہ ضرورت ہے اس بات کی کہ قوم متوجہ ہو بغیر دین پر آئے حالات سدھرنے کی کوئی شکل نظر نہیں آتی۔ فرمایا امربالمعروف نہی عن المکنر جب چھوٹ جائے گا شرار الناس مسلط کردئے جائیں گے انکے خلاف بددعائیں کی جائیں گی تو قبول نا ہونگی۔۔ اللهم اغفر له و ارحمه وارفع درجته فى المهديين واخلفه فى عقبه فى الغابرين اللهم اكتبه كتابه فى العليين آمين يارب العالمين.دعاؤں کا طالب ابو عبد اللّٰہ سید محمد سفیان بن مولانا حکیم سید غفران الحق بن الحاج حکیم سید لیاقت حسین گنگوہی رحمہما اللّٰہ مدرسہ محمدیہ تبلیغ القرآن والسنہ خانقاہ محمدیہ شیر علی مسجد گنگوہ شریف