تمہارے جلووں سے سر کا جھکنا کھبی ملیں گے توبات ہوگی محبتیں جب لکھا کرو گے ہمارا نام میں نام ہوگآ کھبی جو دھڑکے کا دل تمہارا ہمارے دل کا سلام ہوگا۔ کھبی جو تاروں سے دوستی ہو تو جگنووں سے ملتے رہنا ہمارے لفظوں سے بات بن کر لکھو گے جب تم کلام ہوگا اداس لمحوں میں ہنس کے کہنا کھبی ملیں گے تو بات ہوگی کھبی جو راروں سے دوستی ہو
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ کھبی ملیں گے تو بات ہوگی۔ ہماری نگاہیں اور تمہارا چہرہ کھبی ملیں گے تو بات ہوگی کہیں گے تم سے دل کی باتیں چھپا کے رکھنا بڑا گناہ ہے تم سے مل کر تم سے نہ ملنا قسم خدا کی بڑی سزا ہے تمہارے چہرے کے قفل نظروں سے گل نہ پایئں تو کیا کریں ہم پیروں کی رکھی ہیں دل میں آنکھیں وہیں سے اب تم کو دیکھنا ہے
Jo bhi bol rahe hai ki unno ne quran kyu bola.... please aisa mat socho ..unno ne quran di nhi Guran di bola hai ...yaha galat lyrics hai...Guran means "Gods"❤❤