My online students has been created for educational purposes for students as well as government employees of Pakistan we help you to keep up with the latest educational news and events and updates for government employees all over Pakistan as like 1 govt employees daily updates 2 pension news 3 notification and circular 4 government jobs in pakistan 5 guess papers, notes and other educational materials for students especially class 9 to 12 6 results and date sheets af all educational boards 7 admission updates please subscribe like and share if you like my effort #siriftikharhashmi #siriftikhar #iftikharhashmi #myonlinestudents
Sir mery walid state bank st retire thy mjhy unki pention milti hy 2019 april sy mjhy is month jo pention mili hy us maun koi izafa nhi hua kia hamari pention main izafa hua hy ya nhi kb hoga ye bhi bta dain
السلام وعلیکم میرے والد سرکاری ملازمت کرتے تھے اور دوران سروس ان کا انتقال ہوگیا 1980 میں ان کی وفات کے بعد پینشن میری والدہ لیتی رہی ہیں والدہ کی وفات کے بعد فیملی پینشن میری سسٹر جو کہ غیر شادی شدہ ہیں کو مل رہی تھی اب پچھلے تین ماہ سے پینشن نہیں ملی آفس رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ دس سال کے بعد فیملی پینشن بند ہو گئی ہے آپ نے کہا ہےکہ اس کا اطلاق پرانے پینشنرز پر نہیں ہو گا پلیز گائیڈ کیجئے اور اگر ایسا کوئی نوٹیفکیشن ہے تو گائیڈ کیجئے اس سلسلے میں اب ہمیں کیا کرنا چاہیے
Bhai g mjy ibi tak b pension increase ho KR nhi Mily mry teen bachy hy aur 8500 pension milti hy 9 yrs ho gya hy mery husband ki death KO 7 Saal c meri pension ibi tak nhi increase hoie please ap meri b awaz ban kr baat kry ap Khud hi btya 8500 m kya Atta hy aur mry husband national bank m manger thy Allah K khaof khyaa😢😢😢😢😢aur meri jald iz jald pension increase krway
Sir punjab me retired pensioner k sath zulm ar nainsafi retired hony waly pensioners ko 1AGEST 23 AR 1JULY 24 K BAD bad azafa nahi dia gea jbky wafaq ar sind bloch ma kpk ma azafa dia gea punjab ma zulm ar nainsafi pr ki gai es pr bht km vlog hoa es pr aawaz uthai jae Qaideen b khamosh hn
السلام علیکم سر میرا ایک سوال ہے کہ جو بیوہ دو پینشن اپنے شوہر کی لے رہی ہے یا کوئی بیٹی اپنے والد کی ڈبل پینشن لے رہی ہے کیا اس میں سے بھی ایک رہ جائے گی یا وہ لیتی رہیں گی اس کا جواب دیں اپ کی ویڈیو بہت ہی اچھی ہوتا ہے اللہ اپ کو سلامت رکھے میں اپنے والد کی دو پینشن لے رہی ہوں
جی جو ڈرافٹ ہے اس کے اندر تو یہی ہے کہ سنگل پنشن جو بھی زیادہ ہوگی اب جب نوٹیفکیشن ائے گا تو پھر کنفرم ہوگا کہ نوٹیفکیشن ڈرافٹ کے مطابق ہے یا کچھ امینڈمنٹ ہوئی ہے
بھائی یہ رول سیون 17 اے والی خبر اپ کے لیے پرانی ہوگی لیکن جو متاثر ہو رہے ہیں وہ بہت پریشان ہے اور مجھے کتنی میلز ائی ہیں تو میں نے اس کے مطابق ویڈیو بنانی ہوتی ہے
@@myonlinestudents السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر میرے والد صاحب دو ہزار سولہ میں دوران سروس فوت ہوئے میرے بھائی کا ابھی شناختی کارڈ نہیں بنا عمر کم ہے اگلے سال بنے گا کیا میرے بھائی کو ابو والی سیٹ پر جاب ملے گی
میرے تنخواه میں 26 هزار اضافه هوا اور ٹیکس 30 ہزار پانچ سو کاٹا گیا ہے۔ جماعت اسلامی والے ویسے ڈرامہ بازی کے لیۓ بیٹھے ہیں صرف پختون بلوچ نسل کشی روکنے کی اواز کو دبانے اور عوام کی توجہ ہٹانے کے لیۓ بٹھایۓ گیے ہیں یہ ڈرامہ بازی ہے
بھائی جن کا واحد کوئی کمانے والا ہو اور وہ لاپتہ ہو جائے پھر گھر چلنے کے لیے پیسوں کی ضرورت تو ہے نا یہ تو کوئی بھی نہیں کہے گا جی کہ ہم 50 لاکھ کے بدلے میں ہمیں اپنے پیاروں کی ضرورت نہیں ہے
PML N is digging its grave in punjab for future regarding cruelity against employees ie leave encashment + new pension rules for old emloyees + pension increase 2023 and 2024. All descrimination for punjab employees only. Why? No Answer
I think we are hearing this since last 6 years. Lakin in Haram khoron ko phr lay atay hain. Jab tak woh log nae sodaharay jaien gay jo inko latay hain tab tak Pakistan ka kuch nae hona. Sab jantay jink baray main baat ho rahee hy
Salaaaaaaam sir, dob 15-06-1965, date of retirement 3-06-2003, deptt air force, 60℅ pension and 40℅ commute, please restoration date month and year please? Date of join 1-08-1984