ہہلی بات: دس محرم پورے گھر والوں کا روزہ جوڑے ہی ہوتا ہے ، بچے، بوڑھے، ماہواری والی خواتین کا روزہ نہیں ہوتا، ان کو کھلایا پلایا جائے۔ دوسری بات: سب گھر والوں کے لیے افطار کا جتنا بندوبست ہوتا ہے تو وہ دس محرم کے دن میں ہی ہوتا ہے۔۔ تیسری بات: رزق میں تمام ضروریات آجاتی ہیں ، لباس ، جوتے، کھانا، پینا وغیرہ