اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میرے یوٹیوب چینل پر آنے کا شکریہ ان شاء اللہ آپکو میرے چینل پر ہر قسم کی واٸنڈنگ *سبمرسیبل پمپ*واشنگ مشین * پیڈسٹل فین * سیلنگ فین* برقی مدھانی * استری* جوسر * گراٸنڈر* ڈرل۔۔کٹر۔۔رندا۔۔ ریپٸرنگ کی وڈیو ھاوس واٸرنگ اور بھی بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا ہمیں آپکی سپورٹ کی ضرورت ہیں پلیز ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکراٸب ضرور کریں ساتھ میں گھنٹی والے بٹن کو لازمی پریس کریں تا کے ہماری آنے والی مزید اچھی نٸی وڈیو کا نوٹیفکیشن بروقت پہنچ سکے آپ تک جزاك اللهُ Assalamu Alaikum everyone electric allrounder main aapko welcome Karte Hain Aapko Hamari channel per motor winding submersible pump washing machine pedestal fan ceiling fan Stri barki Madani juicer blender grander drill vagera ki repairing dekhne ko milegi Hamen aapki sport ki zarurat hai Hamare channel ko subscribe Karen aur Bell icon ka Prayas Karen Shukreya
Bhai donkey pump k crankset new Dala tha Kuch dino bad pir Sy crank shaft kharb hogyi .. iski kia reason ho sakti ha lazmi answer den. Phooly ma bhut play a gyi ..isk Haal bi bata den
بہت شکریہ جناب اپ کی ویڈیو ابھی دیکھی اور جو ہے نہ میرا پنکھا رات کا چل نہیں رہا تھا میں نے ابھی کھولا ہے تو ویڈیو دیکھ کے اپ کو سیٹ کیا ہے لائن والی تار کا مسئلہ تھا وہ میں نے لگائی ہے تو پنکھا ابھی چل گیا شکریہ❤❤❤