Shaan Pakistan is an infotainment RU-vid Channel. We will share informative, interesting, and humorous videos with you. Stay tuned with us. Don't forget to subscribe to Shaan Pakistan on RU-vid. Thanks!
Balaj ko b shadi k function mai murder kia waha b boht sy masoom log thy un ki b jaan khatray mai thi us waqat ap journalists nay dehshat gardi k dafa ki baat q nai ki batana pasand kary gy please
اسلام علیکم، میری لاہور کے تمام علماء کرام سے گزارش ہے کہ وہ اپنا کردار ادا کریں، اور لاہور میں جاری قتل و غارت اور آپسی دشمنی کے شکار ان خاندانوں کے درمیان صلح کروانے کی مرتے دم تک کوشش کرتے رہے ۔ کیونکہ علماء کیلئے یہ سارے ان کے اپنے بچوں کی طرح ہیں۔اور ان کو بتاتیں کہ مسلمان کا مسلمان پر ہر نقصان کرنا حرام ہے، اور ہر انسانی جان اہم ہے۔ اللہ پاک ان سب کو امن کا راستہ اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
Shakeel butt police kay roop mein eik shooter hai .acha kia suspend kar dia.aur qaisar butt maza tab ata aghar tum apnay ghar par he rehtay aur ghar say he police ko giraftari daitay Lakin tum puri awam ko mamo bana kay nekal gaye..Kaha farar ho qaisar butt ?pehlay to boltay Thay ma giraftar ho jayo ga ab kaha chup Kay bethay ho ?kyu nahi pesh ho rehay?kia pehlay police say setting karo gaye ?police ko Mal 💰🤑 khalao gaye?phair giraftari do gaye?...............
Why police hiding javed butt incident footage?? Why police nominating innocent person ameer fateh and qaiser butt?? Why police not arresting gogi butt when he is in Pakistan??? Why police always kill poor shooters only?? Why police not arresting mastermind teefi butt?? Police ability in tackling Organized crimes in Lahore is zero. We want justice for Ameer Balaj....
سوائےامیربالاج کےاورکسی کےمرنےکاکوئ افسوس نہیں ھے خداجانےکیوں؟جبکہ بالاج کامعصوم اورمسکراتا ھوا چہرہ جب بھی سامنےآتاھےتودل غم سےبھرجاتاھے 😢حالانکہ ہم نےتوامیربالاج کی شہادت سےپہلےاسکانام بھی نہیں سناتھا
جاوید بٹ کی زندہ بچ جانے والی بیوی قرآن پرھاتھ رکھ کر قسم کھائے کیا امیر فتح اور قیصر بٹ نے فائرنگ کی تھی؟ کیاامیرفتح اورقیصربٹ جائے وقوعہ پرموجودتھے؟کیاامیر فتح اورقیصربٹ کےپاس فائرنگ کیلئےکوئ لڑکےنہیں تھے؟؟
ماں باپ کی عزت کو خاک میں ملا دیا لعنت ہو تیری زندگی پر السلام برابر کی زندگی وہ شادی کی اجازت دیتا ہے ماں باپ کا کیا حال ہوگا ماں باپ اپنی برادری میں کیا منہ دکھائیں گے لعنت ہو ایسی اولاد جو ماں باپ کو اپنی زندگی میں منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑے
پاکستان مزاحیہ ڈراموں میں ایک منفرد مقام رکھتا تھا لیکن وکی اور شکیل صدیقی چند ٹکوں کی خاطر انڈیا میں جا کر ان ان کے ڈراموں کے پروڈوز کرکے ان کو سکھا کے پھر ذلیل ہو کر واپس آگئے پاکستانی دوسرے اداکار بھی انڈیا کی پرفارمنس کی اور واپس آ گئے انہوں نے عزت کمائی اپنے کام سے کام رکھا اس میں عمر شریف اور امان اللہ جیسے بڑے اداکار بھی شامل ہیں۔ ۔ وکی اور شکیل صدیقی نے اپنی مٹی پلید کی صرف چند ٹکوں کے لیے ۔۔