بھاٸی یہ جو امیر صاحب ہے اس کو پتا نہیں کہ مشکا اور پیپر واٸٹ نسل ہے کہ کلر ہے یہ جو امیر صاحب نے نام لی ہے جن کا یہ سارے کلر ہے نسل تو سندھی ۔ میانوالی ۔ امروھا ۔ لاثنی ۔ یہ سارے نسل ہے اور یہ مشکا ۔ جاوہ۔ واٸٹ۔چینہ۔وغیرہ وغیرہ یہ سارے کلر ۔رنگ ہے
السلام علیکم بھائی جان میں خود جنگل خیل کا ہوں مجھے پتہ ہے میں نے چشمہ بھی لے اور ساتھ جنگل خیل بھی لکھا ہے اپ ٹائٹل پورا پڑھیں پھر کمنٹ کریں جزاک اللہ خیر ❤