Bhai mai b same yehi fan laya houn lakin msla yeh aa rha h fan khud hi tez ur khud hi slow ho jata ha remote connect ha lakin working mai ni h Kia msla ho sakta h plz guide
hamara bi gfc 30watt ka fan ha khudi slow and fast hota ha remote connect ha lkn asar nhi krta jb dusra fan chalaty han phir normal ho jata ha , so what’s the issue?
@@fiberdoors7361 bhai me apki terha sada sa bnda hu. Mene khud installment pe bike li ha bike.. vibration ka issue aa raha mje, suzuki walo ne btaya k chain garari set change hone wala. Isk bad thk ho jaye gi. Ho skta uski waja se vibration aa rai ho
السلام علیکم میں نے اپنے گھر میں سات سیلنگ فین لگائے ہیںلیکن یہ سارے کے سارے پنکھے جو جی ایف سی کے ہیں یہ سارے ہلتے رہتے ہیں ان کی وجہ کیا ہے کیا ان کے بلیڈوں کے اوپر نمبر تو نہیں لکھے ہوتے پلیز مجھے انفارم کرے
. انتہائی ناقص مینوفیکچرنگ ہے فین ہولڈ کرنے کا بر یکٹ انتہائی سب اسٹینڈرڈ ہے ٹائٹ کرنے پہ چوڑیاں سلپ ہو جاتی ہیں فنشنگ بہت بری ہے انتہائی مایوسی ہوئی جی ایف سی لے کر😢 کنکشن میں سے تار نکالنے کا ہول انتہائی رف ہے تار نکالنے پر انسولیشن چھل جاتا ہے