أپ بھی سیڈ مافیا ہیں آپ کو اس وقت کیوں تکلیف نہیں ہوئی جب کسان کو کھاد مافیا لوٹ رہا تھا کیا أپ کو کھاد کی خریداری میں جو مشکلات تھی وہ بھول گے ہیں اس وقت تو آپ کی پسندیدہ حکومت تھی آپ کی تکلیف کو ہم محسوس کر سکتے کیونکہ أپ بھی سیڈ مافیا کا حصہ ہیں اور اب سیڈ مافیا اور کھاد مافیا کی دم پر پاؤں رکھ دیا ہے تو پھر آپ کی چیخیں تو نکلیں گی
Roti tu payda karta hai? Sharam nahi ati tujhay? Tu hai kon jo kisi ki roti payda karay ga. Apni roti bhi tu payda nahi kar sakta. Shukar Ada Kar Allah ka khud khuda ban'nay ki koshish na kar
Asslam o alikum...bhai is poday ka gach nikal kr alehda jaga pr lga len aur sardion say bchaney k liay chota sa tunel bna len... Is poday ka alehda say akelay ka seed hasil kren... Usko trial mn le kr aaen... Q k akatha rehney ki wja say isk pholon ki cross pollination ho chuki hy... Is liay mojouda tindo k seeds say result same nhi miley ga...
میں نے ایف ایچ 333 لگایا ہے۔ پورے کھیت میں آٹھ ، دس پودے ایسے نظر آ رہے ہیں جن پر کسی بھی پیسٹ کا کوئ اٹیک نہیں ہے۔ بیس دن پہلے میں نے ایک پودے کی گنتی کی تھی تو نوے ٹینڈے بنے ہوۓ تھے اور چھہتر پھل گڈی بھی موجود تھی۔
Sara sal jahalat he danto k zariye hi ye apni khorak ko under nigalty hain dant torne k bad ye kha nai skta Kuch or bhoka mar be skta he snake expert hone k naty ye Bina dant Tory isko kisi door jungle me chor be skta tha...