U❤السلام علیکم میری جان کیسے ہیں اپ ہمیشہ پھولوں کی طرح کھیلتے مسکراتے رہیں شاہ جی بے شک جو انسان اسانی سے میسر ا جائے وہی جلد کے نرم ہوتے ہیں اچھے اور سچے ہوتے ہیں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی کو میری طرف سے دکھ نہ پہنچے اسے اگر کوئی بات کہی بھی جائے تو وہ سن لیتا ہے اسے مان لیتا ہے شان جی بے شک اپ کے پاس لاسنس ہے باتیں کرنے کا کچھ اس لیے بھی ہم اپ کی بات کو اہمیت دیتا ہوں اور نہ ہی میں نے کبھی اپ کی بات کو عام سمجھا اور نہ ہی میں نے کبھی اپ کے سامنے کوئی بہانہ بنایا اج تک جو کہا سچ کہا شان جی بے شک اپ نے میری بات کو سنا ضرور مگر دھیان نہیں دیا کاش اگر دھیان دیا گیا ہوتا تو شاہد اج یہ دوریاں ہمارے درمیان نہ ہوتی اور نہ ہی یہ دن دیکھنے پڑتے اللہ تو نے سکھی رکھے اللہ نگہباناے اللہ تو میری خالہ کے بیٹے کو ہمیشہ شاد باد رکھنا