Welcome To Faisal Raja Travel & Tours RU-vid Channel. A real center of genuine visa information and latest immigration news like Europe, America, Canada, and Australia/New Zealand etc.
You may get information from here like visit visa, work visa, student visa, Tourist visa, Immigration, Work Permit, Residence Permits.
Here you will also visit domestic and international trips with me and I will also provide you accurate visa information for those countries.
The videos and posts are for educational and information purposes only. The intended audience is only that wants to settle abroad.
آپ وزٹ ویزے کی تبدیلی کے بارے میں غلط بتارہے ہیں ۔۔ پہلی بات سنگاپور کا ویزہ وزٹ سے تبدیل نہیں ہو سکتا ۔۔ اس کے لئے الگ سے ورک پرمٹ کی درخواست دینی ہوتی ہے اور اس کا پروسیس بھی لمبا ہوتا ہے۔ ویسے بھی پاکستانیوں کو ورک پرمٹ نہیں مل سکتا۔ یہ حکومت کی طے شدہ پالیسی ہے۔ پاکستانیوں کو صرف ہائیر لیول کے ایس پاس ۔۔ اور ای پاس ملتے ہیں وہ صرف اعلی تعلیم یافتہ اور سینئر درجے کے پروفیشنلر کو ملتے ہیں۔ جہاں تک ویزے کے چارجز کی بات ہے سنگاپور کے ویزے کے آگے یہ فیس 30 سنگاپور ڈالر ہے یعنی ساڑھے چھ ہزار روپے ۔۔اب یقینا یہ اپنے سروس چارج شامل کریں گے جو ان کا حق ہے۔
Bro ans zaroor karna azarbaijan say gaermany ki by rood danky kitnay fisaad kamyqb hotii ha or ess may kahtraa kitna ha .or kitnay pasay lag jatay andaze say plz ans zaroor karna....
Assalamualaikum bhai mujy bs Georgia country ma jna ha bs Azerbaijan sy to Azerbaijan ma khudi aju ga mujy bs Georgia country ma enter hona ha kia koi ejent ha apk pas