تمام مسلمان بھائیوں سے التماس کرتا ہوں اگر آپ میں سے کوئی ہیکر ہے تو پلیز ۔۔میں جب بھی قرآن پاک کی تلاوت سنتا ہوں تو اس میں ایڈز آتے ہیں ریکوسٹ یہ ہے کہ تمام قرآن پاک کی تلاوت کی ویڈیوز میں سے ایڈز کو ہٹادیا جائے اللّہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین