The great Allama of history merw ustad .. mujhe ye faiz haasil ha maine inke ghar ki rotii khaee inke ghar ma beth kr .. or ye faiz haasil ha k ghar ma beth k aamnay saamnay inse Deen samjha ❤ Mola pak Darjaaat buland frmayen ellahi aaameeen
This guy is in uncharted waters, he should stick to his subjects which is Islamic history, Shia aqeedah and Marjaeet. Even these subjects are beyond his comprehension
آپ کو کسی کو سرمنبر نہیں ٹوکنا چاہیے یہ کسی کی عزت نفس مجروح کرنے والی بات ہے حضور باقی آپ کی ساری باتیں بجا ہیں ۔ بے شک مجموعی طور پر زوال ہے لیکن اک عرض ہے آپ ذمہ داری تو مانتے ہیں لیکن آپ بھی تو واہ واہ لیتے ہیں ؟ خطیبانہ جملے بولتے ہیں ؟ حوالوں اور ریفرنسز سے خالی ہوتی ہے آپ کی تقریر بھی
السلام علیکم یا علی ع مدد، ہمارا ایک ری ایکشن چینل ہے کیا ہم آپکی وڈیوز پر ری ایکشن وڈیوز بنا سکتے ہیں؟ اگر آپ سے رابطے کا ذریعہ دستیاب ہو تو رپلائی ضرور کیجئے گا جزاک اللہ خیرا ❤❤❤❤❤
اگر احادیث کی صحت و ثقاہت پر سوال یے تو نہج البلاغہ پر تو ضرور سوال ہے کہ کیا یہ واقعی مولا علی علیہ السلام کی ہی تصنیف ہے ؟ اور اہل تشیع کی روایت کردہ احادیث و روایات کیسے ثقہ ہیں ؟ لہذا یہ باتیں چھوڑ دیجئے ، قرآن و اہل بیت علیہم السلام کو مضبوطی سے تھام کر رکھئے الھم صل علی محمد وعلی آل محمد ﷺ
Allah in ke upar rhimat nazel farmay buland muqam ata kare badshah hai zakreen ke hai hr Naya pdhne wala ho ya purana ho in se shikna padey ga India Mumbai
Ya Hazrat Muhammad SAWW ibne Abdul Mutlib ibne Abdullah Alaihy Salam Ya Ali Ibne Abi Talib ibne Abdullah Alaihy Salam Alaihy Salam SalAm Ya Hussain AS Abbas AS Salam Ya Ahl-e-Bait AS Salam Ya Bibi Fizza Salamullah Alaiha سلام یا انبیاء کرام علیہم السّلام سلام یا اصحابہ اجمعین کرام علیہم السّلام سلام یا حسین علیہ السلام سلام یا عباس علمدار ابن علی ابن ابی طالب ابں عبداللہ علیہ السلام نواسہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن عبدالمطلب ابن عبداللہ علیہ السلام سلام یا اہل بیت علیہ السّلام سلام یا اللہ پاک آپکی مصلحت 🚩💯❤️🚩❤️