جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ دوست اس کا اندر سے فیوز اڑ جاتا ہے تو وہ اپ لگا لیں دیکھ کے نکال کے لگا لیں تو ٹھیک ہے نہیں تو کسی الیکٹریشن کو دکھا دیں تو وہ ٹھیک کر دے گا
جی السلام علیکم پیارے بھائی بریک کے معاملے میں بالکل رسک نہیں لینا چاہیے اپنے اپنے مکینک کو دکھلائیں اگر اس کو سمجھ اتی ہے کہ لیگ کیا چیز ہو رہی ہے کوئی فیبلیگ ہے یا کوئی چیز ایسی ہے اگر اے بی ایس میں پرابلم ہو تو اے بی ایس کا یونٹ ریپلیس کر دیں اپ ہیں تو سب کچھ ہے ٹھیک
جی بھائی بالکل اچھی گاڑی ہو تو لینی چاہیے وائرنگ شیرنگ اچھی ہو تو کوئی اتنا ایشو نہیں ہے میں سے ان کا کاریگر اپ کا اچھا ہو تو گاڑی سے اور کوائل چائنا کی بھی مل جاتی ہیں پلگ اس میں اچھے ڈالنے چاہیے بوش وغیرہ کے ڈال دیں تو بس اپ کا کاریگر علاقے کا اچھا کوئی ہونا چاہیے کوئی ایشو نہیں ہے اس کا