یہ نہ کہ یہ سب دین باطل ہیں باطل حق کی خوشبو کی وجہ سے دل کا جال ہے لہذا یہ نہ کہہ کے سب وہم اور گمراہی ہیں دنیا میں وہم حقیقت کے بغیر نہیں ہوتا ہے حق شب قدر ہے جو راتوں میں پوشیدہ ہیں تاکہ جان ہر رات کو ازمائے اے نوجوان سب رائے شب قدر نہیں ہے نہ سب راتیں اس سے خالی ہیں گد ڈی پہننے والوں میں کوئی ایک فقیر ہیں ازما لے جو حق ہے اس کو اختیار کرلے سمجھدار مومن تمیز کرنے والا کہاں ہے تاکہ شاہ کو گدا سے ممتاز کرلیں
What a song,and what a sjnger.Almighty Allah bless both of you alongwith your family members and parents.Matchless voice and lyrics.Please keep it up forever.