Тёмный
Husain Hameed Azmi
Husain Hameed Azmi
Husain Hameed Azmi
Подписаться
Student of University 'Darul Uloom Deoband' India ||
I invest myself to serve ummah of Mohammad [ SAW ]
Lailatul qadr me kya karen? #new #video
1:04
4 месяца назад
islam ko apni life bana lo #new #islam #video
10:16
5 месяцев назад
Ramadhan special part 3 #new #ramadan #video
2:36
5 месяцев назад
Ramadhan special part 2 #new #video #ramadan
2:06
5 месяцев назад
Комментарии
@user-wy8vx8tp8i
@user-wy8vx8tp8i 21 день назад
Mujhe deobandi hone par faqar hai ❤❤❤❤
@mubaraknaikwadi6289
@mubaraknaikwadi6289 Месяц назад
Hi
@Qayyumrao89
@Qayyumrao89 Месяц назад
Muslim SAMAJ under Threat in India RSS , HINDUTAVA minded idealogy in Hindu against Muslims . Kia Bakri , Kia cow , kia Bhains Muslims will be tortured always , Muslim Ulma , Molana will be arrested, tortured, even killed ... By Hindu goons , Mosque, Dargah etc will be insulted... By Hindu Goons , Hindu Terrorists. Muslim Women will be insulted .,,, by Hindu Goons Hindu Terrorists all over the India. Why ? Why ? Muslim Samaj have no political power according to Muslim population. It is astonishing that majority of indian Muslim don't understand the need of "Muslim Political Power" At least 80 MP seats of Muslim Samaj must be reserved. Then Muslim Samaj will be secure. .
@Qayyumrao89
@Qayyumrao89 Месяц назад
INDIAN MUSLIMS POOR STATUS After 1947. بھارت کی آزادی 15 اگست 1947 کے بعد بھارت میں رہ جانے والے مسلمان سیاسی میدان میں بالکل بے یارو مددگار رہ گئے ۔ کوئی بڑا مسلمان سیاسی لیڈر ایسا نہ ملا جو ان سب مسلمانوں کو اکٹھا رکھتا ، ان کو سیاسی اور معاشی شعور دیتا اور سیاست ، حکومت ، عدلیہ ، انتظامیہ میں اپنا حصہ بقدر آبادی لینے کا شعور دیتا ۔ اس طرح بھارتی مسلمان بھی دیگر اقوام کی طرح ساتھ مل کر بھارت کی ترقی میں مدد کرتے اور آگے بڑھتے۔ آزادی کے بعد زیادہ تر انڈیا کے مسلمان مذھبی علماء کے فرقہ وارانہ حلقہ اثر میں (چنگل میں)چلے گئے ۔ مختلف مدارس ، خانقاہوں میں بٹ گئے ۔ مذھبی علماء کی سیاسی بصیرت نہ ہونے کے برابر تھی ۔ ان علماء میں سے زیادہ علماء نے ہندو لیڈروں سے درپردہ رقوم رشوت لے کر ہندو لیڈروں کو ہی ووٹ دیے اور دوسرے سادہ ٹوپی پاجامہ والے مسلمانوں کو بھی ہندو سیاست دانوں کو ووٹ دینے کی تلقین کی ۔ یوں انڈیا میں مسلم قیادت اور پارٹی طاقتور صورت میں نہ آ سکی۔ گزستہ 75 سال سے پورے ہندوستان میں مسلمان ایک بے ہنگم ہجوم کی طرح رہے ۔ آئے روز کسی نہ کسی شہر میں علاقے اپنی Mob-lynching اور Genocide قتل عام کرواتے رہے ۔ مسجدیں اور گھر مسمار کرواتے رہے۔ اپنی خواتین کی بے حرمتی کرواتے رہے ۔ یہ مفروضہ کرکے بیٹھ گئے کہہ اس علاقے میں ہوا ہے ہمارے علاقے میں نہیں ہوگا ۔پھر وہی قتل و غارتگری ان کے علاقے میں بھی ہو گئی ۔ میوات اور نوح کا علاقہ اس کی مثال ہے ۔ انڈین مسلمان مسلم علماء کی ہدایات پر ساری عمر کانگریس یا دوسری ہندو اکثریتی جماعتوں کو ہی ووٹ دے کر اپنے سروں پر بٹھاتے رہے۔ تمام برسر اقتدار سیاسی حکمران جماعتوں نے سابقہ 75 سال میں مسلمانوں کا تعلمی ، معاشی ، سیاسی اور معاشرتی میدان میں استحصال کیا اور کوئی ترقی نہ کرنے دی ۔ ان بازاری اور بکے ہوئے مسلم علماء کے مشورے پر ہندوستانی مسلمان اپنی کوئی سیاسی جماعت نہ بنا سکے۔ اس طرح نہ ہی اپنی آبادی کے مطابق پارلیمنٹ میں حصہ لے سکے ۔ اس کا مسلمانوں کو ہر شعبہ ہائے زندگی میں بہت نقصان ہوا۔ یہ تو بجا ہے کہہ بھارت میں مسلمان وہاں کی ہندو دھشتگرد تنظیموں VHP , RSS , Bajrang Dal وغیرہ کی آئے روز کے ہنگاموں ، Genocide , Mob-lynching سے بہت تنگ اور دل برداشتہ ہیں ۔ مقامی انتظامیہ اور پولیس بھی ان مذکورہ دھشتگرد ہندو تنظیموں کا ہی ساتھ دیتی ہے۔ ہندوستانی انتظامیہ اور پولیس مسلمانوں کو تحفظ دینے کی بجائے مسلمانوں پر ہی بلا وجہ تشدد کرتی ، زندگی تنگ کرتی ، ان کے گھروں مسجدوں کو مسمار کرتی ہے ، جھوٹے الزامات لگا کر گرفتار کرتی ہے اور برسوں جیل میں ڈالے رکھتی ہے ۔ مسلمانوں کو ہندو دھشتگرد تنظیموں کا مقابلہ متحد ہو کر ، اپنی تنظیمیں بنا کر کرنا چاہیے۔ انڈین مسلم کو بھارت کی سیاست میں اپنا بھر پور حصہ لینا چاہیے ۔ اپنی سیاسی جماعت AIMIM کو سپورٹ کریں ۔ محترم اسد اویسی صاحب کی سپورٹ کریں ۔ اپنے ممبر اسمبلی پارلیمنٹ میں بھیجواؤ۔ اپنے حقوق کے حق میں اور نا انصافی کے خلاف پارلیمنٹ میں آواز اٹھاؤ ۔ اپنا مستقبل بہتر بنائیں ۔
@Qayyumrao89
@Qayyumrao89 Месяц назад
دیو بندی علماء اور دیگر مکتبہ فکر کے علماء حضرات کا ہندوستان کی سیاست میں بطور مسلم سماج ، حصہ نہ لینے کا جاہلانہ فیصلہ ۔۔۔ انڈیا کے مولانا حضرات کا انڈیا کی سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ ۔ انڈین پارلیمنٹ میں مسلمان ممبران نہ بھیجنے کا جاہلانہ فیصلہ انڈین مسلمانوں کے لیے بہت نقصان کا باعث بنا ۔ ان علماء نے 30 کروڑ ہندوستانی مسلمانوں کو بھی اپنی مسلم سیاست نہ کرنے کا مشورہ دیا ۔ دوسرے لفظوں میں 30 کروڑ مسلمانوں کو غیر مسلم سیاستدانوں کی دریاں بچھانے ، ان کے زیر سایہ رہنے کا ہی مشورہ دیا ۔ اور یہ ان مولانا کا گھٹیا فیصلہ انڈین مسلمانوں کی بربادی کا فیصلہ ثابت ہوا۔ اس طرح ہندوستان کے مسلمان ہر شعبہ ہائے زندگی میں تنزلی میں چلے گئے ، نا قابل تلافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ۔
@Qayyumrao89
@Qayyumrao89 Месяц назад
افسوس ، مسلمانوں کی ہر روز انڈیا میں کہیں نہ کہیں موب لینچنگ Mob lynching ہوتی رہتی ہے ۔ کہیں مسجدوں پر پتھراؤ ، کہیں مسجدوں میں گھس کر توڑ پھوڑ ہوتی ہی رہتی ہے ۔ کہیں حکومتی سرکاری حکم پر غریب مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر چلا کر ان کی زندگی تباہ و برباد کر دی جاتی ہے ۔ اور یہ سلسلہ پورے ہندوستان میں جاری ہے ۔ اکثر راہ چلتے مسلمانوں سے " جے سری رام " کا نعرہ زبردستی کہلوایا جاتا ہے ۔ JSR نہ کہنے پر ہندو غنڈے اس مسلمان پر تشدد کرتے ہیں ، اور شدید زخمی کرتے ہیں ۔ اکثر ان تشدد کے واقعات میں مضروب مسلمان کی موت بھی ہو جاتی ہے ۔ مسلمان سماج بے بس ہو کر دیکھتا ہے ۔ انڈین پولیس بھی ہندو غنڈوں کا ہی ساتھ دیتی ہے اور مظلوم مسلمانوں کو ہی جیل میں ڈال دیتے ہیں ۔ انڈیا کے مولانا حضرات کا انڈیا کی سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ ۔ انڈین پارلیمنٹ میں مسلمان ممبران نہ بھیجنے کا جاہلانہ فیصلہ انڈین مسلمانوں کے لیے بہت نقصان کا باعث بنا ۔ ان علماء نے 30 کروڑ ہندوستانی مسلمانوں اور اپنے مدرسوں کے طالب علموں کو بھی انڈیا میں اپنی مسلم سیاست نہ کرنے کا مشورہ دیا ۔ دوسرے لفظوں میں 30 کروڑ مسلمانوں کو غیر مسلم سیاستدانوں کی دریاں بچھانے ، ان کے زیر سایہ رہنے کا ہی مشورہ دیا ۔ اور یہ ان مولانا کا گھٹیا فیصلہ انڈین مسلمانوں کی بربادی کا فیصلہ ثابت ہوا۔ اس طرح ہندوستان کے مسلمان ہر شعبہ ہائے زندگی میں تنزلی میں چلے گئے ، نا قابل تلافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے علماء کرام کا تو ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں ۔ مسجد میں بیٹھ کر ، یا مدرسے میں کوئی میٹنگ بلا کر مذمت کر دیں گے اور کر بھی کچھ نہیں سکتے۔ مسلمانوں کو صبر کی تلقین کر دیں گے ۔ کیونکہ سیاست میں ان کا حصہ نہیں ، جو کہہ انہوں نے اپنی مرضی سے چھوڑا ہوا ہے ، اور سیاست اور انتظامیہ کے اختیارات ہندو اکثریت کو دے رکھے ہیں ۔ ان علماء کے اختیار میں کچھ نہیں ، نہ ہی انتظامیہ ان کی سنتی ہے ، Hindu Sena , RSS , Bajrang Dal وغیرہ دھشتگرد تنظیموں کے غنڈے تو ان علماء کی بات کیوں سنیں گے ؟ یوں یہ ہندو غنڈے آئے روز مختلف حیلے بہانوں سے ، گائے کے گوشت کے بہانے سے مسلمانوں کی mob lynching کرتے ہی رہتے ہیں ۔ یہ ملاں حضرات پارلیمنٹ میں تو کچھ کر نہیں سکتے۔ اکیلا اسد اویسی پارلیمنٹ میں کتنا چیخے ۔ یہ ملاں حضرات کنویں کے مینڈک کی طرح اپنی محدود اور جہالت کی دنیا میں رہتے ہیں ، ان میں سے اکثر مولانا ہندو سیاسی جماعتوں کے زر خرید غلام بنے ہوئے ہیں ۔ ہر طرح کے الیکشن میں وہ اسد اویسی کی اور اس کی مسلم سیاسی جماعت AIMIM کی مخالفت کرتے ہیں ۔ اس طرح کوئی دوسرا مسلمان جیت کر پارلیمنٹ میں نہیں جاتا ۔ اس حال میں مسلمانوں کی بدحالی کی آواز کون اٹھائے گا ؟ مسلمانوں کی موب لینچنگ ، قتل عام کے خلاف قانون کون بنوائے گا ؟ ہر ہندوستانی کو چاہیے اپنی سیاسی جماعت AIMIM کا دل و جان و مال کے ساتھ دے ، ووٹ دے سپورٹ کرے ، انشاء اللہ آئیندہ چند سالوں میں مسلمان سماج کے حالات بہتر ہونے شروع ہو جائیں گے ۔
@Khanvlog680
@Khanvlog680 Месяц назад
❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤
@user-lh7zj6ll4i
@user-lh7zj6ll4i Месяц назад
❤❤❤❤❤
@Rashid-fu8kt
@Rashid-fu8kt Месяц назад
@sheikhshajid1540
@sheikhshajid1540 4 месяца назад
Mashallah
@ahmadshaikh4698
@ahmadshaikh4698 4 месяца назад
Massallah❤❤
@mrHassan012
@mrHassan012 4 месяца назад
👍
@ahmadshaikh4698
@ahmadshaikh4698 4 месяца назад
Mashallah❤
@ahmadshaikh4698
@ahmadshaikh4698 4 месяца назад
@ahmadshaikh4698
@ahmadshaikh4698 4 месяца назад
Mashallah❤
@mrHassan012
@mrHassan012 4 месяца назад
@user-fe2bx3zu3l
@user-fe2bx3zu3l 4 месяца назад
❤❤❤❤
@zaidzeya2341
@zaidzeya2341 4 месяца назад
ماشاءاللہ
@ahmadshaikh4698
@ahmadshaikh4698 4 месяца назад
Mashallah❤❤
@shaikhabdulgani2179
@shaikhabdulgani2179 4 месяца назад
👍👍👍👍👍👍👍👍👍
@mrHassan012
@mrHassan012 4 месяца назад
@ahmadshaikh4698
@ahmadshaikh4698 4 месяца назад
Mashallah❤
@ahmadshaikh4698
@ahmadshaikh4698 4 месяца назад
Mashallah❤
@ahmadshaikh4698
@ahmadshaikh4698 5 месяцев назад
Mashallah❤❤❤
@user-fe2bx3zu3l
@user-fe2bx3zu3l 5 месяцев назад
❤❤❤❤
@user-fe2bx3zu3l
@user-fe2bx3zu3l 5 месяцев назад
Beshak
@ahmadshaikh4698
@ahmadshaikh4698 5 месяцев назад
Mashallah
@ahmadshaikh4698
@ahmadshaikh4698 5 месяцев назад
Mashallah❤❤
@user-fe2bx3zu3l
@user-fe2bx3zu3l 5 месяцев назад
Mashallah
@Ashraf_vlog_007_
@Ashraf_vlog_007_ 5 месяцев назад
Mashallah
@mdHassan012
@mdHassan012 5 месяцев назад
Mashallah ♥️
@the.virals
@the.virals 5 месяцев назад
ماشاءالله تعالى.اللهم زد فزد وبارك الله فيك
@mdHassan012
@mdHassan012 5 месяцев назад
Mashallah
@user-fe2bx3zu3l
@user-fe2bx3zu3l 5 месяцев назад
Beshak ❤
@mdHassan012
@mdHassan012 5 месяцев назад
@littlekhanyt8576
@littlekhanyt8576 5 месяцев назад
❤️❤️❤️❤️❤️
@mdHassan012
@mdHassan012 5 месяцев назад
❤❤
@ahasanahasan3477
@ahasanahasan3477 5 месяцев назад
Masha Allah ❤❤
@mrHassan012
@mrHassan012 5 месяцев назад
Right 💯
@user-yr3ty4yl6p
@user-yr3ty4yl6p 5 месяцев назад
Beshk
@user-fe2bx3zu3l
@user-fe2bx3zu3l 5 месяцев назад
❤❤
@user-fe2bx3zu3l
@user-fe2bx3zu3l 5 месяцев назад
Beshak
@mdHassan012
@mdHassan012 5 месяцев назад
❤❤
@Ashraf_vlog_007_
@Ashraf_vlog_007_ 5 месяцев назад
Mashaallah
@mdHassan012
@mdHassan012 5 месяцев назад
Right 💯
@aamirshaikh6095
@aamirshaikh6095 5 месяцев назад
Masha Allah
@mdHassan012
@mdHassan012 5 месяцев назад
@mdHassan012
@mdHassan012 5 месяцев назад
@mdHassan012
@mdHassan012 5 месяцев назад
Good 👍💯
@user-fe2bx3zu3l
@user-fe2bx3zu3l 5 месяцев назад