AL- AZHARI NETWORK The Islamic Audio Channel ------------------------------------------------- Audio Statements, Questions & Answers Of Sunni Sahiul Aqeedah Scholars, Grand Muftis & Shaykhs of Ahle Sunnat wa Jamat On Our Channel. And The Recitations Of Hamd, Naat & Manqabat Reciters Are Uploaded. ------------------------------------------------
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین اہل حق اہل ایمان اہل جنت اہل حدیث زندہ باد
مولیٰ کریم سلامت رکھے میرے استاذ مکرم مفتی اختر حسین علیمی صاحب قبلہ کو اور ہر محاذ پر کامیابی عطا فرماۓ آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ
دونوں طرف کے عالم انہیں دیکھ کر یہ لگ رہا تھا کہ وہ عالم نہیں ہے بلکہ اہل جہالت و فساد ہیں شروع سے ایک فریق دوسرے فریق پر اپنی زور ازمائی کے لئے بے تکے قسم کے ہتھکنڈے اپنا رہا تھا نتیجتا مجھے یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ صرف اور صرف وقت ضائع کرنا ہے سوائے اس کے اور کچھ نہیں😅😅 اللہ انہیں ہدایت دے
ایک تو مجھے یہ سمجھ نہی آئی کہ ان دو تین جاھل مولویوں سے مناظرہ کے لیے مفتی اختر ساحب اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیوں آکر بیٹھ گئے. آنے سے پہلے یہ مطالبہ کرتے کہ میں کسی مستند فارغ التحصیل علامہ سے مناظرہ کرنے کے لیے آؤں گا ورنہ نہیں. مفتی ساحب آگئے اور انکو پتہ ہی نہیں تھا کہ بالمقابل کون ہے. دوسری اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ پورے انٹر نیٹ پر یہ سنی جن موضوعات پر مناظرے کر رہے ہوتے ہیں وہ یہ ہیں. منافقت معاویہ. سحابہ کا ایمان. ابو بکر سحابی تھے یا نہیں. عایشہ کا ایمان وغیرہ وغیرہ. ان مناظروں سے یہ سنی خود ہی سحابہ کی گستاخی کروا تے ہین اور خود خاموشی سے سنتے رہتے ہیں. ان سنیوں کو چاہیے کہ سحابہ کے ایمان کی بجائے شیعہ کے کفر و ایمان. عقیدہ تحریف قران. عقیدہ امامت و معصومیت , شیعہ کے شرک اور خدا پر بہتان کو ثابت کرنے کے لیے مناظرے کریں.