ये तो बेकार है लड़के ने लंबे लंबे बाल रखे है कास्टयूम भी कुछ खास नहीं है और न इनकी एक्टिंग सबसे अच्छा डी डी उर्दू वालों का है उसमें सभी की एक्टिंग अच्छी है डायलाग भी अच्छे है । 2007 वालों में नये कलाकार है उनमें वो बात कहां जो डी डी उर्दू कलाकारों में है ये तो माडल पकड़कर ले आये और बना दिया सीरियल ।
سلطانہ کی ادکاری بلکل بھی جاندار نہیں۔ ۔ اگر ڈی۔ڈی۔ اردو انڈین ڈرامہ کالی شلوار سعادت حسن منٹو ، میں سلطانہ کا کردار ادا کرنے والی لڑکی کی اک اک ادا پر جان نچھاور کرنے کا دل چاہتا ہے۔ ۔ مگر یہ تو چوتیا ایکٹنگ۔ ۔ ۔بکواس
Nahi g Nadia begam ... Zara b fit nhi Ye ortyn itna goma k dopata kb pehenti hn India valon ka Kali shalwarr dekha hy Kis qadar monasib Or ye Khuda bakhsh To khuda bakhsh lag hi nhi raha Sari sence maar di ap logo nhy es dramay ki .... .... Nadia begam Alfazz ki adaigi tk drust nhi ho pa rhi ap sy .... Ye adakari hy Vo b Asmat choghtai k afsany k liye 🤔🤔🤔🤔🤔
مودبانہ عرض ہے کہ جس سیارے پر آپ ریہائش پزیر ہیں ہو سکتا ہے وہاں یہ کہانی وہاں کی عصمت چُغتائی نے لکھی ہو، ہماری زمین پر یہ سعادت حسن منٹو کی کہانی ہے۔ آداب۔