السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ حضرتmp3 میں پورا گوگل سرچ کر دیا لیکن یہ نعت نہیں مل رہی تھی جزاک اللہ خیر ایک درخواست ہے دو جہاں کے خدا حمد تیری فرما دیں گے تو عین نوازش ہوگی
ماشاءاللہ بہت بہترین آواز میں حضرت نے نعت شریف پڑھی ہے اللہ تعالٰی نظرِ بد حفاظت فرمائے عمر میں درازگی عطاء فرمائے اور آپ کا سایہ ہم پر اور پوری امتِ مسلمہ پر خیر وعافیت کے ساتھ تادیر قائم ودائم فرمائے آمین
ماشاءاللہ لا قوت الا با للہ اللہ تعالیٰ آ پ کو صحت و عافیت عطا فرمائے اور خدمات کو قبول فرمائے اور نظر بد سے بچائے آ مین یارب العالمین حضرت یہ بندہ اپنے بچپن میں ٹیپ ریکارڈر پر آ پ کے نعتوں کی کیسٹیں سنا کرتا تھا ، تب سے بندہ آ پ کی آ وازکا دیوانہ ہے اس عاجز کے حق میں بھی دعا فرمائیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء