Can you guys explain how you got the turret to not turn in the end of the video? I noticed that you put a pin on top and you turned the Allen head key until the turret was unable to turn please explain. Thank you
Hi guys , I have a Duplomatic turret on my lathe. When I started the machine after it was not working for 5 months and tried to JOG INDEX the turret the turret continues to index until it times out. I am getting a 1021 alarm. Any guide to solve would be appreciated. Thank you
قرآن و سنت کا سائنسی اعجاز Qur'an and Emberiology قرآن مجید میں رحم مادر میں بچے کی نشؤ ونما اور تشکیل کے مختلف مراحل کو اللہ جل شانہ نے نہایت باریکی سے بیان کیا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ رب العالمین کی ربوبیت پوری طرح رحم مادر میں جلوہ گر نظر آتی ہے ۔ یہ چھ مراحل یہ ہیں : ١ - نطفہ ٢- علقہ ٣- مضغہ ٤- عظام ٥ - لحم اور ٦ - خلق آخر قرآن و حدیث میں اسے قدر تفصیل اور نہایت باریکی سے بیان کیا گیا ہے کہ حیرت ہوتی ہے کہ بغیر آلہ خورد بین (Microscopic camera) کے بغیر نہیں دیکھا جاسکتا ہے ۔ یہ بات پوری دنیا جانتی ہے کہ خورد بین آلہ حالیہ ایجاد ہے ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ساتویں صدی کے آغاز میں جب آلہ خورد بین کے بغیر کیسے بیان کیا گیا ؟ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ قرآن انسان کا کلام نہیں ہے بلکہ یہ اس ذاتی بابرکات کی کتاب ہے جس نے انسان کو پیدا کیا ہے اور وہ کائنات کی باریک سے باریک باتوں کو جانتا ہے ۔ یہ مراحل ہیں ١ - نطفہ ٢- علقہ ٣- مضغہ ٤- عظام ٥ - لحم اور ٦- خلق آخر ۔ آخری مرحلہ میں پچھلے مراحل کے برخلاف یہ جنین مکمل انسانی شکل و صورت اختیار کرلیتا ہے اور تمام اعضاء اور جوارح مکمل ہو کر وہ کامل الخلقت انسانی بچہ بن جاتا ہے فتبارك الله أحسن الخالقين (المؤمنون : ١٤) پس بڑا ہی بابرکت ہے اللہ سب سب سے بہتر خالق رحم مادر کے آخری وہ " خلق آخر " بن جاتا ہے ۔ وہ چیز کچھ اور ہی جاتا ہے جو پہلے مراحل سے بالکل مختلف ہوتا ہے ۔ اب اس کے اندر سارے اعلی انسانی صفات اور صلاحیتیں پیدا ہوجاتی ہیں ۔ یہ قرآن و حدیث میں اسے قدر تفصیل اور نہایت باریکی سے بیان کیا گیا ہے کہ حیرت ہوتی ہے کہ بغیر آلہ خورد بین کے کیسے بیان کیا گیا ہے؟ یقینا یہ اس ذات با برکات کی تخلیق کا کرشمہ جو آسمانون اور زمین کا موجد اور رب العالمین ہے ۔ جدید میڈیکل سائنس اس سلسلے جو تصاویر شائع کی ہیں ان ان مراحل کو اچھی طرح سمجھ جاسکتا ہے ۔ جدید میڈیکل سائنس نے رحم مادر میں تخلیق کے ان مختلف مراحل کو 1875 یعنی انیسویں صدی کے آخر میں جانا ۔ اس بارے ڈاکٹر کیتھ مور جو اس وقت اس موضوع کے سب سے بڑے ماہر تھے کہا کہ اگر آپ یہ سوال مجھ سے آج سے تیس سال پہلے پوچھتے تو میں اس کا جواب نہیں دے پاتا ۔ یہ بالکل جدید تحقیق ہے ۔ قرآن کا اسے اس قدر باریک سے بیان کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ کسی انسان کا کلام نہیں ہوسکتا ہے ! علماء نے اس موضوع کو بہت تفصیل سے بیان کیا ہے ۔ یہاں میں نے اسے آختصار کے ساتھ پیش کیا ہے ۔ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی ڈائرکٹر آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس A Global and Universal Research Institute nadvilaeeaue@gmail.com
معزرت کے ساتھ ہم مسلمانوں کا أج سے نھی بہت پہلےسے یہ کام ہے پہلے والوں نے قعلہ نما عمارتیں بناہی اب والے بلڈنگ بنانا شروع کردی اور ہمارے اصل دشمن یہودیوں نے اعلی ٹیکنالوجی حاصل کرلی زراعت میں اور بہت سے شوبے میں