مفتی صاحب ھم گزارش کر تے ھیں کہ آپ کراچی کی تمام علماء کرام ایک فتوی اللہ کیلے دیں کہ کیسی کے بچے کو غایب کر نا اور ان کے اھل و اعمال کو آزمایا میں ڈالنا حرام ھیں جسطرح تم نے اور فتوے دیے ھیں اور اس ذ من میں اپ بالا فو جی حکمرانوں سے بات کرو ھمارے بچے لا پتہ ھیں کی سالوں سے اور اب یہ امتحان نا قابل برداشت ھو رھا ھے والدین ڈپریشن کی مریض بن گیے ھیں ۔سوات میں ھزارو مردوں کو غایب کیا گیا ھے ان کے بچے گلی کو چوں میں بیگ مانگتے ھیں۔ اس عمر میں یہ فتوی آپ کی آخرت کا نجات کا ذریعہ بنے گا۔
salam mufti sab huwab roz kabi ksi sy milwata hy.. kbi ksi sy main muhammad usman mary sath ye huwa k mohar bani per mu say nikla imam mahdi koi beyan e ni mil raha