I'm addicted to your videos and I respect you so much but plzz don't use video of someone abusing a person with family __ Jo bhi matter ha Allah bhter janta ha you should not make fun of anything abusive
*میرے پیارے اللَٰہ پاک !!* بیماریاں طویل نہ کیجیے ، ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں آزمائشیں طویل نہ کیجیے ، ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں مگر اللَٰہ پاک ایسا غم نہ دیجیے کہ جس کی طوالت ہمارے دل کو مایوسی سے گھیر لے کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں ! آپ ہم پر رحم کردیجیے آمین یارب العالمیـن🤲