ماشاء اللہ بہت ہی اچھا کمانڈو ہے پلیز مادی بھی بتائیں ہم بڑا مرغاتو نہیں لے سکتے اس کے بچے کتنے کے مل جائیں گے ہم نے بھی چھوٹا سا شوق کیا ہوا ہے ماشاء اللہ اپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی ابھی تک اچھی نسلیں باقی ہیں اللہ تعالی اپ کو اس میں اور ترقی دے امین 🌹🌹🌹