Mian Ali Ashfaq Barrister at Law, Master of Law, Master in Journalism, Senior Partner at S.M Masud & Associate, Proud Pakistani National, A Human rights Activist 🇵🇰
Imran Riaz sb your arguments are logical but change needs sacrifices & unless sufficient followers don't opt for achieving their goals at the cost of their lives,as displayed by people of Bangladesh, desired results will not come up.
علی بھائی ویڈیو کے thumbnail میں اہنی تصویر ضرور لگایا کریں۔ بعض اوقات scroll down کرتے channel name پر نظر نہیں ریتی 😊۔ Simply don't want to miss your vlog same as Imran Riaz Khan's vlogs 😊
سلام علیکم عمران بھائی آپ سہی فرما رہیں ہیں لیکن قوم کو قیامت تک رہنا ہے اور افراد آتے جاتے رہتے ہیں قوم کو (اللہ خان کو حیات خضر عطا کرے) خان کے بعد کم از کم خان جیسا لیڈر چاہیے تاکہ اصلاح کا سفر رکے نہیں اس بات پر خان صاحب کو اور سارے پاکستانیوں کو خاص توجہ دینی چاہیے
معذرت کے ساتھ میں آپ کے سے اتفاق نہیں کرتی۔۔۔ جو حق اور سچ میں سے کسی ایک طرف نہیں ہوتا اس کو منافق کہتے ہیں۔ آپ کو ایسے ہی نہیں قید سے رہا کیا گیا آپ ایک بیانیہ بنا رہے ہیں ۔
عمران ریاض خان پلیز اپنی عزت قائم رکھو اور موٹے گینڈے فواد چوہدری کی لئے کام مت کرو۔۔۔۔ آپ کو اس بات کے حساب سے تو کوفیوں نے ٹھیک کیا اور امام حسین ع کا ساتھ نہیں دیا وہ بھی ڈر گئے تھے ابن زیاد سے۔