Welcome to our Al-Faisal Production Channel on RU-vid! Join us on a spiritual journey as we bring you the enchanting world of Islamic naats. Our channel is dedicated to showcasing the beauty of naats, which are devotional poems or hymns praising the Prophet Muhammad (peace be upon him) and expressing love and devotion towards Allah
Here, you will find a diverse collection of naats performed by renowned and talented Naat Khawan from around the globe. Our aim is to spread the message of peace, love, and unity through the melodious verses and soul-stirring melodies of naats
Don't forget to subscribe to our channel and hit the notification bell to stay updated with our latest uploads. Join our growing community of naat enthusiasts and embark on a profound musical and spiritual journey
Thank you for visiting our channel, and may the blessings of Allah be upon you always 🌙
اللہ تعالیٰ اویس بھائی کو لبھی زندگی صحت کے ساتھ عطا فرمائے آمین ثم آمین ہم اس طرح نعت رسول اللہ سناتے رھیں اللہ تعالیٰ اس محفل رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے سے میرے بیٹے کو چل نے لگا دے آمین ثم آمین
بڑے لطیف ہے نازک سے گھر میں رہتے ہیں میرے حضور میری چشمِ تر میں رہتے ہیں ہمارے دل میں ہمارے جگر میں رہتے ہیں انہیں کے گھر ہے یہ اپنے گھر میں رہتے ہیں مقام انکا نہ فرش زمین نہ عرش بریں وہ اپنے چاہنے والوں کے گھر میں رہتے ہیں یہ واقعہ ہے لباس بشر بھی دھوکہ ہے یہ معجزہ ہے لباس بشر میں رہتے ہیں خدا کے نور کو اپنی طرح سمجھتے ہیں یہ کون لوگ ہے کس کے اثر میں رہتے ہیں وہ اور ہی تھا جو قوسین پر نظر آیا ملک تو اپنی حدیں بال و پر میں رہتے ہیں جو انکے تصور میں صبح وشام کریں کہیں بھی رہتے ہوں طیبہ نگر میں رہتے ہیں ❤