Please Subscribe My RU-vid Channel * punjab Azadari 110 official *Watch Live Majlis on punjab Azadari ChannelThis channel is about Majalis of various ... Punjab Azadari from m.youtube.com m.youtube.com › Ve log RU-vid channel
شیعوں کی کتاب میں توحید کے بارے میں لکھا ھے کہ التوحید معنیان عدم الجزء وعدم الشریک اگر اس کسوٹی پر ان کے ائمہ کو پرکھا جائے سوائے شرک اور جز کے کچھ ھاتھ نہیں آ رھا شیعہ اگر اپنے مزعومہ اھل بیت کو نور من اللہ کہتے ھیں تو ظاھر ھےکہ وہ اپنے مزعومہ اھل بیت کو اللہ کے ذاتی نور کا حصہ مانتے ھیں اور ان کے گھر کی تعریف توحید پر وہ مشرک قرار پاتے ھیں وہ اپنے عقیدہ سے سورۃ الاخلاص کے بھی منکر ھوئے جس میں لم یلد ولم یولد کہا گیا ھے