“I haven't been everywhere, but it's on my list.” ... “Travel is my therapy.” ... “The journey of a thousand miles begins with a single step.” ... “Dare to live the life you've always wanted.” ...
کیا لعنت ہے اتنا شرک کفر مکّہ میں بھی نہیں تھا شرک کے فہاشی زنا کا یہ ادّہ ہے مسجدوں کو جانے کی ان کو ہدایت نہیں عورتیں زنا کر تی ہوئی پڑی رہتی ہیں ایک ایک عورت کے ساتھ دس دس مرد لگے رہتے ہیں توبہ توبہ یہ مسلمان ہیں شیخ عبدالعزیز انڈیا
مسلمانوں کے نام ایک غیر مسلم شاعر کا پیام ایک ہی پربھو کی پوجا ہم اگر کرتے نہیں ایک ہی در پر مگر سر آپ بھی دھرتے نہیں اپنی سجدہ گاہ دیوی کا اگر استھان ہے آپ کے سجدوں کا مرکز ’قبر ‘ جو بے جان ہے اپنے معبودوں کی گنتی ہم اگر رکھتے نہیں آپ کے مشکل کشاؤں کو بھی گن سکتے نہیں ’’جتنے کنکر اتنے شنکر‘‘ یہ اگر مشہور ہے ساری درگاہوں پہ سجدہ آپ کا دستور ہے اپنے دیوی دیوتاؤں کو اگر ہے اختیار آپ کے ولیوں کی طاقت کا نہیں حدوشمار وقتِ مشکل ہے اگر نعرہ مرا ’ بجرنگ بلی آپ بھی وقتِ ضرورت نعرہ زن ہیں ’یاعلی‘ لیتا ہے اوتار پربھو جبکہ اپنے دیس میں آپ کہتے ہیں ’’خدا ہے مصطفٰے کے بھیس میں‘‘ جس طرح ہم ہیں بجاتے مندروں میں گھنٹیاں تربتوں پر آپ کو دیکھا بجاتے تالیاں ہم بھجن کرتے ہیں گاکر دیوتا کی خوبیاں آپ بھی قبروں پہ گاتے جھوم کر قوّالیاں ہم چڑھاتے ہیں بتوں پر دودھ یا پانی کی دھار آپ کو دیکھا چڑھاتے مرغ چادر ،شاندار بت کی پوجا ہم کریں، ہم کو ملے’’نارِ سقر آپ پوجیں قبر تو کیونکر ملے جنّت میں گھر؟ آپ مشرک، ہم بھی مشرک معاملہ جب صاف ہے جنّتی تم،دوزخی ہم، یہ کوئی انصاف ہے مورتی پتّھر کی پوجیں گر! تو ہم بدنام ہیں آپ’’سنگِ نقشِپا‘‘ پوجیں تو نیکو نام ہیں کتنا ملتا جلتا اپنا آپ سے ایمان ہے ’آپ کہتے ہیں مگر ہم کو ’’ تو بے ایمان ہے ‘ شرکیہ اعمال سے گر غیر مسلم ہم ہوئے پھر وہی اعمال کرکے آپ کیوں مسلم ہوئے ہم بھی جنّت میں رہیں گے تم اگر ہو جنّتی ورنہ دوزخ میں ہمارے ساتھ ہوں گے آپ بھی ہے یہ نیّر کی صدا سن لو مسلماں غور سے اب نہ کہنا دوزخی ہم کو کسی بھی طور سے (اوم پر کاش نیّر، لدھیانوی )
Aaj aapki video dekhi , pasand aayi.Isi gali no.5 mein mere rishtedaar rehte tthe. Hamara ghar Krishna Gali no. 3 mein ttha jo ki Baansan Wala Bazaar ke peechhe hai. Us waqt mein 8 saal ka tha. Mere dost Liaqat Ali Vance sb ne mujhe hamare ghar ki photo bheji thi. Dua kariye ki hum kisi din aapas men aana jaana kar saken. Aapko apne kaam me khoob tarakki mile. Dili duaon ke saath Eid Mubarak.