چورہ شریف نقشبندی سلسلے کا دوسرا بڑا مرکز ہے۔ تاریک دلوں میں نور پھیلانے کا یہ چوراہی سلسلہ جو حضرت شاہ نور محمد چوراہی سے شروع ہوا اور بزرگان سے ہوتا ہوا حضرت پیر سید منظور آصف طاہر بادشاہ تک پہنچا اور آگے بھی جاری ہے۔ آپ نے اپنے آباؤ اجداد کی طرح ہی اس نور کو پھیلایا اور حق ادا کیا۔ اس سلسلے کو ہر عام و خاص تک پہنچانے کے لئے ملتان نقشبندی جماعت کے خلیفہ محمد ادریس کی سرپرستی میں اس کام کا آغاز کیا تاکہ نور چوراہی چینل کے ذریعے نقشبندی سلسلے کا نور سب تک پہنچ سکے۔ Chura Sharif is the second largest center of the Naqshbandi lineage. This churahi lineage of spreading light in dark hearts,which started from Hazrat Shah Noor M.Churahi and passed through the ancestors and reached Hazrat Pir Syed M.Manzoor Asif Tahir Badshah.Like your forefathers you left no stone unturned to spread this light.In order to convey this to everyone,this work started in patronage of Caliph M.Idrees of Multan Naqshbandi Jamat and created noor-e-churahi channel that light of this lineage could reach everyone.