Tributes pour in for the late Allama Nasir , who rose to fame depicting the spiritual nature of life. He gave immense pleasure to the audiences and made their hours less heavy. May his soul rest in peace
یہ بلکل حقیقت ہے کہ پیر ب ناصر خسرو کے طور طریقے کو دبا کے ڈنڈیا ڈانس کو ترجیع دینے پہ تلے ہوے ہیں جو پیر ناصر خسرو کے طور طریقوں کو دبا کے ڈنڈیا ڈانس کو تجع دینا بلکل غلط ہے آج بھی کچھ عناصر مخالفت کر رہے ہیں کو کہ ہمارے امام روحانی روحانی پیشوا کے مخالفت کے برابر ہے اور ان شاءاللہ ایسے عناصر ناکام ہوکے رہیں گے۔ جو دعوت بقا دعوت فنا کو فرسودہ قرار دینا امام کے شان میں گستاخی کر رہے ہیں کیونکہ ڈنڈیا ڈانس پیر ناص خسرو کے طریقت میں شامل نہی۔میں بزات خود ایسے شرپسندی پھلانے والوں کا دشمن ہوں اور رباب طبل کے حامی ہوں اور رہوں گا۔
Iss Bande ne Khudai ka dawa kiya, aur Sare Aam Auraton ke Sath sharmank harkatein krta nazar aya, magar Tuff hai un logon pe jo Iss jaise Nasoor ko mante hen!!!
I appreciate the speech and sentiments whole heatedly. As part of implementation of the vision of the Imam and the three targets specified for AKRSP/LSOs pray and hope that Izhar Ali uses his expertise to bring up all LSOs through TKN, beginning with Hairabad LSO as a replicable model.