EAWAZ TV is 24/7 live TV channel. A pure community TV channel serving South Asian audience in GTA (Greater Toronto Area), Canada. It is available on all IPTV boxes and Jadoo TV. EAWAZ TV can be watched live on www.eawaz.com
پاک فوج کے پیشہ ور جنرل سپہ سلار جس نے اپنے دور میں فوجی مشق ضرب مومن کراکر بھارت اور دیگر دشمنان پاکے کے چھکے چھوڑا دئے تھے قوم ان کو سلام پیش کرتی ھے اور مشرف نے جو پاک فوج کے سابق سپہ سلار سے زیاتیاں کی تھی قوم اس کی مزمت کرتی ھے جرنل اسلم بیگ پاکا فوج اور قوم کا فخر تھا اور رھے گا اللہ سلامتی اور عزت والی زندگی عطا فرمائے امین
[02/08, 4:24 pm] Bader Munir: نمبر 1۔ اس ہار چور گیلانی کی بھی کیا قسمت ۔ اپنے چاروں بدمعاش بدقماش کن - ٹٹوں بیٹوں کے سیاست میں لے آیا اور دو کو ایم این اے بھی بنا لیا ۔ اس لعین روسیاہ کی بیوی فوزیہ (پاکستان کی لیلئ طرابلسی) لندن میں فضول خرچی (سرکاری مال ) میں بہت مشہور کہ عرب شہزادیاں اس ادنئ عورت کی گرد تک نہ پہنچ سکیں ۔ لندن کے مشہور کسینو (جوا خانے ) میں میرے و آپ کے ٹیکسوں کے پچاس ہزار یورو ہار جانے کا ریکارڈ موجود ہے کہ جب کوئ پانچ ہزار وہاں ہارتا ہے تو انتظامیہ میں الرٹ کہ یہ کون ہے ؟ پچاس ہزار تو بہت بڑی چیز ۔۔ باہر پاکستانی سفارت خانے کی گازیاں ، اور شراب کے نشے میں دھت روتی ہوئی وہاں سے دفان ہوئ ۔۔ نمبر 2 ۔۔۔۔ شہید ارشد شریف کی کینیا والی رپورٹ ان دو صاحبان سے لے لی گئی تھی ۔ اسکا انجام حمود الرحمن کمیشن والی رپورٹ کا ہوگا ، جو شائد چالیس برسوں بعد ہمسایہ ملک سے جاری ہو ۔۔۔ یہاں کس کی مجال کہ ۔۔ اور اگر حجت تمام کی بھی گئی تو موافق رپورٹ ، مکمل تحریف شدہ سپریم کورٹ کو دان کر دی جائے گی ۔۔ قوم سوئی رہے سکون سے کیونکہ ہم جاگ رہے ہیں ۔۔ [02/08, 10:59 pm] Bader Munir: They have been attacking , they're attacking , they will... How to counter this vicious activity ? It is indeed depriving the access to information for bloody civilians of Pakistan. How the people living abroad can help us ? Can any IT expert or software engineer do something ?
The bottom line is that mischief can not be eradicated completely. It started with Hazart Adam and it continues and will continue for ever. It can be reduced to some extent. Beginning should be made at zero base.
Pakistan se bhage huye log to US/Canada/UK mein baithe hain Pakistan ko betgetr karne ki sochta hain. Kuch nahin hoga, kewal time pass karte hain. Kuch karna hai to Pakistan me aakar kariye. Rest is all time pass.
ye 11000 jaloos walay log vote kis ko dete hain. ye siasat me apnay bas ke muttabiq kisi qism ki tabdeeli kyon nahi latay.in ko siasat ka matlab samjhain aor deen ka kay kis tara muashira hum bana sakte hain isi jazbay say jis jazbay say ye log jaloos me shamil huein.us se kam mehnat lage gi agar ek saath koshish karein.
"ہیں کواکب کچھ نظرآتے ہیں کچھ"- ہم سب کواپنے اپنے گریبانون میں جھانکنا چائیے، اگر ایمانداری سے ہم نے یہ کام کیا تو معلوم ہوگا کہ ہم میں اکثریت hypocrisy کی بیمار ہے، ملک سے باہر جو لوگ گئے تین قسم کے ہیں ایک وہ جو تلاش معاش کے لیے نکلے۔ دوسرے وہ جو بہتر مستقبل کے لیے نکلے اور تیسرے وہ جو ملک سے باہر اعلی تعلیم کے لیے آئے وہ بھی اسکالر شپ پر جو عوام کے محنت کی کمائی کو مرہون منت ہوتا ہے جن میں اکثر یت کو واپس ملک انا اور خدمت کرنا بھول جاتا ہے، وہ زہین تو ہوتے ہیں ایسے حالات بنا لیتے ہیں کہ وہ ملک میں نہ رہیں سوائے انکے جو دیار غیر میں رہ کر پاکستان میں اپنے پیاروں کے لیے زندگی آسان بنانے میں لگے ہیں باقی کی اکثریت منافقت میں مبطلع ہے،وہاں بیٹھ کر ملک سے محبت کے راگ الاپتے ہیں، اگر ملک کے لیے اپنا سرمایہ اور جتنی محنت وہ باہر کرتے ہیں ملک کے لیے کرتے تو آج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی ہم سب خود غرض مفاد پرست ہیں اپنی زات سے آگے ہمیں نظر ہی نہیں اتا؟
What you have done for paķistan ??? Aap khaw mkhaw Imran khan kay khilaf bolti rehti hain.khud aap Canadaain baithi hain. Aur apnay aap ko mohabbe watan samajhti hain.
😮😮😮😮😮 ya sab getna pesa molk or grdar wtan kom ke le gaey ha wo is moll me lgaeo mel fektre yonewarste school kalg bot kam ha lgata aj molk me koey faker na melta
اللہ تعالی ان سب ظالموں کو جنہوں نے بھی پاکسانیوں پر جس جس قسم سے پریشانیوں میں دھکیلا ھے آزادی کے شروع دن سے آج تک اور یہ جن کے پروردہ ھیں اللہ تعالی انہيں بھی اور ان کےآقاؤں کو بھی فرعون و ھامان اور قوم ھود و صالح و قوم لوط علیھم السلام کی طرح ان کے محلات کو ویران کردے اور ان سب پر آسمان سے پتھروں کی بارش کرکے انہیں رھتی دنیا والوں کیلئے نشان عبرت بنائے اور ان کی نسلوں کو بھی تباہ و برباد فرما دے اور دائمی ذلت و رسوائی ان سب کی اور ان کے پشت پناھوں کے مقدر کردے اللھم آمین یارب العلمین
ساڑھے تین سال کی حکومت جو عمران خان کی تھی اس دور میں ان معاہدے کو کیوں منسوخ نہیں کیے اب سب جھوٹی باتیں کر رہے ہیں دوسرے لوگ جن کو صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ دیا گیا ان لوگوں نے گھڑیاں ہیرے کے سیٹ اور پنڈی رنگ روڈ میں بہت بڑا گھپلا کیا کیا یہ صادق اور امین کہلانے کے حق دار ہیں ؟
شبر صاحب کو پوری بات تو کرنے دیتیں محترمہ بیچ بیچ میں روک کر انہیں اپ سیٹ کردیا آپنے شبر صاحب بھی ڈسٹرب نظر آئے بار بار پیچھے دیکھتے رہے کے کوئی گردن سے ہی نہ پکڑ لے انہیں 🌚
shabar bhai hola hath rakhain pakistan mai nam nehad musalman hain, toheen ka fatwa ajaye ga yaha aise log hain jo ap k dil ka hal apni neyat sab jatay hain yeh masha allah se pakistan mai bohat jahil log baqi hai apki baat kaheen se kaheen or lay jaye gay