فاضل درس نظامی و فاضل طب والجراحت امام و خطیب شیخ الحدیث والتفسیر حکیم مولانا عثمان غنی صاحب جامع مسجد اقصیٰ میں عرصہ 20 سال سے امامت و خطابت کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں _ مسجد هذا میں 20 سال سے نماز فجر کے بعد درس قرآن کا سلسلہ جاری ہے _ اب انتظامیہ کے اصرار پر اس درس کو افادہ -عام کے طور پر نشر کیا جا رہا ہے صحت سےمتعلق باقاعدہ رہنمائی حاصل کرنے کے لئے حکیم صاحب کے دوسرے چینل "عثمانیہ دار الحکمت " کو بھی سبسکرائب کر لیں