السلام علیکم۔۔۔! یہاں پر آپ کو کپڑے کے حوالے سے فیصل آباد کی ساری ھول سیل کلاتھ مارکیٹ کا وزٹ کروایا جاتا ہے۔ جس سے ہماری ویڈیوز دیکھنے والوں کو گھر بیٹھے ہی ھول سیل کی شاپنگ کرنے میں آسانی ہوتی ہے ۔ تا کہ جو لوگ پاکستان کے دوسرے شہروں سے فیصل آباد میں صرف کپڑا خریدنے آتے ہیں اُن کو فیصل آباد آنے کی بھی ضرورت پیش نہ آئے اور گھر بیٹھے ہی مال بُک کروا کر ڈلیوری مگوائیں اور اپنا کپڑے کا کاروبار کریں۔
اللّه پاک ہم سب کے رزق میں برکت عطاء کرے۔۔۔۔ آمین AOA..... Here you are given a visit to all the wholesale cloth market of Faisalabad regarding clothes. This makes it easy for the viewers of our videos to do wholesale shopping from the comfort of their homes. So that people who come to Faisalabad from other cities of Pakistan only to buy clothes do not even need to come to Faisalabad and book the goods and get delivery at home and start their own clothes business.
میں نے ایک بنڈل لیا۔ اس بندے شاہد نے بہت گھٹیا رسپانس دیا۔ اس نے بلٹی کروایا۔ اس بیٹی کے 600 روپے چارجز ہم کو دینے پرے۔ اس بندے کو سکرین شارٹ بھی بھیجا۔ اس نے کال ہی بند کر دی کہ میرے پاس کسٹمر ہین۔ لعنت تم پر اور تمہاری اس وڈیو پر
جی ہاں بہت سی خواتین ہیں جو ویڈیو دیکھ کر 2 . 2 . . 3 . . 3 . اکٹھی ہو کر آ جاتی ہیں اپنی پسند والا سوٹ لینے آ جاتی ہیں اور ہمیں پھر وہ ایک سوٹ بھی دینا پڑتا ہے
Code b le kr dia karen....khud in main cod ka hosla nhi hota.... customer ko kahty hain k.... advance payment karen....kyu bai....tum trust na karo ...hum karen ....wah ji wah.....
دیکھیں بھائی ایسی بات نہیں ہے کسٹمر سی او ڈی پر مال منگوا لیتا ہے مگر وہاں سے مال ریسیو نہیں کرتا اس سے دکاندار کا مالی نقصان اور ٹائم بھی ضائع ہوتا ہے۔ اس لیے جو سنجیدہ کسٹمر ہوتے ہیں وہ ہمارے ساتھ صحیح سے ڈیل کرتے ہیں
آپ 2 ہزار روپیہ ایڈوانس دے کر باقی کا مال سی او ڈی پر منگوا لیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا ۔ تاکہ جب آپ مال سی او ڈی پر منگوا کر آگے سے ریسیو نہ کریں تو کم از کم دکاندار کا نقصان نہیں ہوگا
جی آپ کی مان کر اس طرح کر لیتے ہیں لوگوں کا ٹائم ضائع نہیں کرتے اور جو کسٹمر لوگ دکانداروں کا ٹائم ضائع کرتے ہیں کیش آن ڈلیوری پر مال منگوا کر بعد میں مال ریسیو ہی نہیں کرتے ان کا کیا کرنا ہے ؟؟؟
پیارے بھائی آپ بہت جذباتی ہو رہے ہیں اعتبار تو اپ کا بھی نہیں ہے کیونکہ کسٹمر ہم سے مال کیش آن ڈلیوری پر منگوا لیتا ہے اور جب کسٹمر آگے سے مال لیتا ہی نہیں تو پھر کس کا نقصان ہے۔۔۔ ؟ اس لیے ایڈوانس پیمنٹ لینے پر آپ لوگوں نے ہی مجبور کیا ہے آپ لوگ کیش آن ڈلیوری منگوا لیتے ہو بعد میں پارسل ریسیو نہیں کرتے ہو تو دکاندار کو نقصان ہوتا ہے
جی ہم کیش آن ڈلیوری اس لیے نہیں دیتے کیونکہ ایک تو ہمارا ہول سیل ریٹ ہوتا ہے ہمارا منافع پرچون والا نہیں ہوتا اور مال آرڈر کرنے کے بعد آگے سے کسٹمر مال ریسیو نہیں کرتا پھر اُلٹا دکاندار کو مال کے آنے جانے کا خرچہ پڑتا ہے ٹائم الگ ویسٹ ہوتا ہے اور نقصان ہوتا ہے