بہت بہت مبارک ہو یہی اس علاقے کی خوبصورتی ہیں کہ بیشک لڑکا باہر علاقے لکا ہیں لیکن اسکو محسوس نہیں کرایا بلکے اسکو اپنے بچے کی طرح بڑا کیا اور اسکو اپنا ہی بچہ سمجھا ہیں امید ہیں ڈاکٹر صاحب کی طرح انکے بچے بھی اس گاؤں کو اپنا ہی گاؤں سمجھے گے اللّه برکت ڈالے اس شادی میں