ہم اپ کو دیں گئے سزیات کی مکمل معلومات سبزیات کی بیماریاں وقت کاشت بہترین اقسام کھاد پلان سپرے پلان وہ ٹنل میں ہے یا اوپن موسمی کاشت اس گروپ میں شئیر کی جاتی ہیں پریکٹکل معلومات اور زاتی تجربات پر مبنی معلومات کھیرا کدو توری کریلا ٹماٹر بیگن گھوبھی ٹینڈی ٹینڈہ سبز مرچ شملہ مرچ بند گھوبھی ماڑو مکئی پیاز چاول پیاز پر خصوصی طور پر ویڈیوز بنا کر شئیر کی جاتی ہیں کیونکہ میں ایک کاشتکار ہوں الحمدوللہ کوئی کنسلٹیشن کی فیس نہیں لیتا جو چیز جین ون ہو گی وہی پرموٹ ہو گی دعاؤں کا طلب گار عبدالسلام اعوان
Sir g bhindi pela ho kr gir rha ha Kad b control ha boron b kiya ha Production b bbt kam ha 2 4 shapper e otr rhy ha Kiya tadbeer ho sakti ha plz bht pareshani ha !! July 09 ko kasht ki