THis is Pakistani channel for Aseels lovers all over the world, i will share Aseels videos here. videos contains effective and beneficial information for the care of Aseels and also their fight Vedios. look after Aseel chicks and Aseel training's etc
If you are Aseel lover make sure you subscribed to my channel.Thank you!!! Informative channel to all new Aseel lovers
بھائ میں نے سامان ارینج کیا ہے فش ایکویریم 12/12/8 کا سائز ہے ڈیوائس 1209 دو بلب سی ڈی 70 بک لائٹ کے چارجر لیبٹاپ کا 12 وولٹ 5 امپائر ایک 12 وولٹ کمپیو ٹر فین چارجر کی اوٹ وائر آگے سے کٹ کی تو ایک بلیک تار اور اس پر لپٹی ہوئی اوپن وائر جس کی وجہ سی نیوٹرل فیس پتہ نہیں چل سکتا پلیز راہنمائی کریں محمد اسلم کراچی
سارے ایسے کنٹرولر بکواس ہیں۔ سادہ تھرموسٹیٹ ناب والا لگاءو اور زندگی بھر نہ خراب ہو گا نہ کوئی فرق آیے گا ٹمپریچر کیلئے تھرما میٹر رکھ کر آیک دفع سیٹ کر لو ۔۔۔میں نے 1990سے 90 فیصد رزلٹ لے رہا ہوں