This channel is run by Mufti Shafeeq Ahmed Qasmi saheb Bangalore. In this channel there will be speeches, Tafseer, Hadith, Fiqh, islahi bayanat, & other durus of Mufti sab and other Ulama-e-kiram, and questions will also be answered, Inshallah. یہ چیانل حضرت مفتی شفیق احمد قاسمی صاحب بنگلوری کی ماتحتی میں امام اعظم فقہ اکیڈمی کی جانب سے چلاجائے گا، جس میں مفتی صاحب اور ادارے کے دیگر علماۓ کرام کی مختلف مجالس، تفسیر، حدیث، فقہی مسائل، اور سوال وجواب پر مشتمل چلاکریں گی ۔ان شاء اللہ ۔
جزاك اللهُ خیراواحسن الجزاء مام ۔۔۔۔اللہ تعالی آپکے علم وعمل میں اخلاص میں اور خوب اضافہ فرماۓ دونوں جہاں کی خوشیاں وکامیابیاں نصیب فرماۓ آپکی محنتوں کوقبول فرماۓ آمین
ماشاءاللہ۔۔۔۔ سبحان الله بھت ہی بھترین باتیں ہیں ۔۔۔۔ ان شاء اللہ ضرور آپکی ان قیمتی باتوں پر ہم ضرور عمل کرینگیں مام ۔۔۔۔۔ اللہ پاک ھمارے مام کی عمر صحت وعافیت کیساتھ خوب برکت عطافرماۓ آمین
صفحه جزيل المواهب في إختلاف المذاهب - عبد الرحمن بن أبي بكر، جلال الدين السيوطي (المتوفى: 911هـ)۔۔۔ (حنفیوں کی) نماز کو باطل قرار دیتے ہیں اور ہم نے ہر اس شخص پر نماز کے دہرانے کو لازم قرار دیا ہے جو ان (حنفیوں) کے پیچھے نماز پڑھے۔ صفحه جزيل المواهب في إختلاف المذاهب - عبد الرحمن بن أبي بكر، جلال الدين السيوطي (المتوفى: 911هـ) / 1505 عیسوی۔۔۔۔۔۔۔ حنفیوں کی نماز باطل۔ امام السيوطي رحمۃ الله ومن أداها على مذهب مخالف، وقع الخلاف في صحة صلاته من وجوه: إجازتهم الوضوء في السفر بنبيذ التمر، وتطهير البدن والثوب عن النجاسات بالمائعات، وأجازوا الصلاة في جلد الكلب المذبوح من غير دباغ، وأجازوا الوضوء بغير نية ولا ترتيب، وأسقطوه في مس الفرج والملامسة، وأجازوا الصلاة على ذرق الحمام مع قدر الدرهم من النجاسات الجامدة، أو ربع الثوب من البول، أو مع كشف بعض العورة، وأبطلوا تعيين التكبير والقراءة. وأجازوا القرآن منكوساً وبالفارسية، وأسقطوا وجوب الطمأنينة في الركوع والسجود والإعتدال من الركوع وبين السجدتين، والتشهد والصلاة على النبي (صلى الله عليه وعلى آله وسلم) في الصلاة مع الخروج عنها بالحدث. وأبطلنا نحن الصلاة في هذه الوجوه، وأوجبنا الإعادة على من صلى خلف واحد من هؤلاء، وهم لا يوجبون الإعادة على من صلى خلفنا على مذهبنا في هذه المسائل. جس نے نماز شافعی مذھب کے مطابق نماز ادا کی ،اس کو اس کے صحیح ہونے کا یقین ہے، اور جس نے اس کے مخالف مذہب (حنفی مذہب) پر ادا کی اس کی نماز کئی وجوہ سے صحیح نماز کے خلاف ہے انہوں نے (حنفیوں نے) سفر میں کھجور کی نبیذ سے وضوء کو جائز قرار دیا ہے، بدن اور کپڑوں کی نجاست کوپانی کے علاوہ دیگر مایعات سے پاک کرنا، اور انہوں نے(حنفیوں نے) ذباح کئے ہوئے کتے کی چمڑی جو غیر مدبوغ ہے اس پر نماز کو جائز قرار دیا ہے۔اور انھوں نے(حنفیوں نے) وضوء کو بغیر نیت اور بغیر ترتیب کے جائز قرار دیا ہے، اور شرم گاہ کو چھونے اور شرم گاہوں کو آپس میں ملانے سےوضوء کے ٹوٹنے کے حکم کو ساقط کر دیا (یعنی حنفیوں کے نزدیک اس سے وضوء نہیں ٹوٹتا) اور انہوں نے(حنفیوں نے) نماز کو جائز قرار دیا ہے حمام میں اور نجاسات جامدہ کا ساتھ لگے ہوئے یا کپڑے کے چوتھائی حصے کو پیشاب لگا ہو،یا بعض ستر کا ننگا ہونا ، اور انہوں نے(حنفیوں نے) تکبیر اور قرات (یعنی اللہ اکبر اور سورہ فاتحہ کی قراءت) کا معین ہونا باطل قرار دیا ہے،اور انہوں نے(حنفیوں نے) (نماز میں) قران کو الٹا پڑھنے اور فارسی میں پڑھنے کو جائز قرار دیا ہے، اور انہوں نے(حنفیوں نے) رکوع اور سجدے میں اطمینان اور رکوع اور دو سجدوں کے درمیان اعتدال کے واجب ہونے کو ساقط قرار دیا ہے، اور نماز میں تشہد اور درود کے واجب ہونے کو بھی ساقط قرار دیا۔ اور (سلام کے بجائے) ہوا خارج کر کے (یعنی پاد مار کر) نماز کا اختتام کرنا جائز قرار دیا۔ ان وجوہات کی بنا پر ہم (حنفیوں کی) نماز کو باطل قرار دیتے ہیں اور ہم نے ہر اس شخص پر نماز کے دہرانے کو لازم قرار دیا ہے جو ان (حنفیوں) کے پیچھے نماز پڑھے۔اور وہ (احناف) ہمارے پیچھے ہمارے مذہب کے مطابق نماز ادا کرنے والے کی نماز دہرانے کو لازم قرار نہیں دیتے۔
Assalamualaikum Hazarat... My aap ka shakird Hafiz Mohammed Umar Salem Tamilnadu... Hazart my jab ye video my ne dekha ye short bayan sunte hi meri Dil ki duniya badal gayi... Allah aap ka saaya hamare saro par taader gayam o dayam rakhe...
ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت خوب بہت بہترین انداز میں بہت اچھا ترجمہ کیا بچوں نے خصوصا چھوٹا بچہ ناصر خان نے ، اللہ انکے علم و عمل میں ترقی دے برکت عطا فرمائے اللہ مکمل باعمل حافظ قرآن بناۓ عالم دین مفسر قرآن محدث ومبلغ بناۓ آمین یارب العالمین