*_🌏📲 موبائل میں استعمال ہونے والے Bluetooth کی تاریخ_* *_آپ کے موبائل میں ایک زبردست ڈیوائس لگی ہوتی ہے جسے Bluetooth کہا جاتا ہے اس Bluetooth کی تاریخ کا Origin دراصل Vikings سے جا کر ملتا ہے وائکنگز قدیم زمانے کے ڈنمارک ناروے سویڈن کے Pagan لوگ تھے_* _اس Bluetooth کو جو علامت دی گئی ہے یہ Vikings زبان کے دو_ _الفاظ کا مجموعہ ہے_ ```Haglaz یعنی Que Bjarkan یعنی La``` *_10ویں صدی عیسوی میں ایک وائکنگ بادشاہ نے ڈنمارک اور ناروے کو متحد کیا تھا اس بادشاہ کا نام Bluetooth Gormsson تھا چونکہ اس بادشاہ نے دو ممالک کو connect کیا تھا اسی لئے اس موبائل ڈیوائس کو بھی Bluetooth کہا گیا کیونکہ یہ بھی دو موبائل ڈیوائسز کو connect کرتی ہے ۔_* *ᵛⁱᵉʷ ᶜʰᵃⁿⁿᵉˡ⤵️*
Respecting one's father is a valuable aspect of many cultures and religions, including Islam, which is prevalent in Pakistan. Here are some key points about father respect: 1. *Obeying him*: Listening to and obeying one's father is considered a fundamental aspect of respect. 2. *Taking care*: Taking care of one's father, especially in old age, is a significant way to show respect. 3. *Seeking guidance*: Seeking guidance and advice from one's father demonstrates respect for his wisdom and experience. 4. *Being grateful*: Expressing gratitude for his efforts and sacrifices shows appreciation and respect. 5. *Maintaining his honor*: Protecting and maintaining one's father's honor and reputation is essential. Would you like me to expand on any of these points or provide more information?
کامیابی تو ابو میں لے کر آؤں گا آپ کی دعاؤں سے ایک دن چاہے کتنے ہی برے دن ہوں۔ ✌️My Father #BestPhotographyChallenge #moodchallengemoodchallenge #BestPhotographyChallenge #bestchallenge #beauty #photographychallenge #beautifuldestinations #1MillionChallenge #100kgchallenge #photographychallengechallenge #BestPhotographyChallenge #islamabadbeautyofpakistan #Islamabad #islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabadbeautyofpakis
*_🌏📱موبائل فون استعمال کرنے کے لئے اس چارج بھی کرنا پڑتا ہے ۔ موبائل فون کی چارجنگ میں کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ورنہ آپ کے فون کی بیٹری لائف کم ہو جائے گی_* 🔌🛢️ *_🔌👈 سب سے پہلی بات یہ کہ ہمیشہ اوریجنل چارجر استعمال کریں جو آپ کو فون کے ڈبے میں دیا گیا ہے ۔ کیونکہ فون کیساتھ جو چارجر آتا ہے اسکی circuitry اور آؤٹ پٹ فون کی circuitry سے مطابقت رکھتی ہے ۔_* *_🔌👈 دوسری ضروری چیز یہ ہے کہ فون کو اوور چارجنگ نہ کریں ۔ جونہی بیٹری سو فیصد ہو جائے چارجر اتار دیں ورنہ بیٹری پھول جائے گی اور بالاخر dead ہو جائے گی ۔_* *_🔌👈 تیسری ضروری چیز یہ ہے کہ بیٹری کو بالکل خالی کر کے چارچنگ نہ کریں بلکہ 20 فیصد رہ جائے تو چارجنگ کر لیں_* *_🔌👈 آخر میں سب سے اہم بات یہ کہ چارجنگ کے دوران موبائل فون بالکل استعمال نہ کریں ورنہ آپ کے فون کی بیٹری لائف آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گی ۔_*
بگڑی نسلیں بیٹے نے گرل فرینڈ کو تحفہ دینے کے لیے 13 کروڑ کی گاڑی مانگی والد نے انکار کیا جھگڑا ہوا لیکن باپ تو باپ ہوتا ہے بیٹے کو سرپرائز تحفہ دینے کے لیے گاڑی بک کروادی آہ اس سے پہلے کہ گاڑی آتی ناخلف بیٹے نے کرائے کے قاتلوں سے باپ کو ہی قتل کروادیا اور خود ہی مدعی بن کر انصاف مانگنے لگا انسان امیر ہو تو ہم نے دیکھا ہے امیر والدین کے بیٹے غلط راہوں پہ چل پڑتے ہیں نشہ شراب اور شباب بس یہی زندگی ان کی اس کو تربیت کا قصور کہیں یا نصیب کا لکھا کہیں امارت ہر کسی سے نہیں سنبھالی جاتی دولت دشمن بن جاتی ہے بعض اوقات اولاد تک نہیں بخشتی یہ سب سن کر دیکھ کر ہم ﷲ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمارے اندر ظرف ہے نو دولیتے ہی کم ظرف نکلتے ہیں خاندانی لوگ ظرف رکھتے ہیں برداشت کا حوصلے کا خدا ایسی اولاد کسی کو نہ دے