ڈریسز اپ کے خوبصورت ہیں بٹ مجھے دوپٹے پسند نہیں ائے کیونکہ دوپٹوں کے ساتھ جو اپ نے کرن لیس لگائی ہے وہ بہت زیادہ اوور لگتی ہے اور اوڑنے میں بھی تھوڑا مسئلہ کرتی ہے ،
Wow nice ideas,specially I like ur 1st suit very much us suit m apne Jo material use kia h plz wo ksi video m show krwaega mane apka channel sub krdya h