Yar iski firmware kese upgrade hogi dhond dhond k thak gya latest firmware uface 800 k liye? mere wala cloud k bagahair h sala biotime per configure hokar nhi de rha
bahi mujhy yh jan,na ha k jo system me is software ka pasword hota ha wo agr bhol jhy to kesy chnage kerna ha ... plz plz btaye ga mujhy.. thnk u i am waiting
1۔ کپڑے برابر نہیں پڑے ہوتے یا آپس میں اُلجھ جاتے ہیں۔ 2۔ ٹوٹی سے آنے والے پانی کا فلٹر باقاعدہ صاف نہیں کیا جاتا۔ 3۔ پانی کا پریشر کم ہوتا ہے یہ پھر مشین لیول نہیں پڑی ہوتی۔ میرا بھی یہی مسئلہ تھا۔ ہے چیزیں درست کریں مسئلہ نہیں آئےگا انشاءاللہ. واٹر پریشر پمپ لگا لیں تو بیسٹ ہے۔
جو بھی یہ کام کرے گا اس کے گیزر میں ایک ہزار روپے کا خرچہ آجاے گا چارجر کو تھری والٹ میں سیٹ کرنے کے بعد استعمال کریں کسی بھی دکان سے بنوالیں اور تار جوڑتے وقت سیل اور چارجر کے تاروں کو پلس اور مائنس کا خیال رکھیں ورنہ سرکٹ آڑ جاے گا یہ ویڈیو بنانے والے کی زمیداری ہوتی ہے کہ وہ پورا ورک کرے اور پھر لوڈ کرے
آپ نے بالکل درست فرمایا میرے ساتھ یہ مسئلہ ہوگیا ہے پہلے میں نے موبائل بیٹری سے سسٹم کیا اس پر چل گیا لیکن پھر میں نے موبائل چارجر پر جیسے ہی چلایا آدھے منٹ بعد ہی گیزر میں سے آواز آنے لگ گئی اور گیزر بند ہی نہیں ہوریا تھا بٹن بند کرنے سے بند ہوا جب سے یہ مسئلہ ہوگیا کہ کبھی ٹونٹی بند کرنے سے بند ہو جاتا ہے کبھی بند نہیں ہوتا کیونکہ چارجر 5 وولٹ کا تھا۔ یہ ایک بھائ نے ویڈیو میں کہا تھا کہ 5 وولٹ کے چارجر سے کچھ نہیں ہوتا حالانکہ ایسا نہیں ہے اس کو 3 وولٹ چاہئے ہوتے ہیں ۔ یاں موبائل بیٹری سے چلایا جا سکتا ہے