AoA.Dosto hum is par daily villages k video upload kary Gaye aur ap sub full sport kary Subscribe,like and share video thanks instagram.com/javaidvlog/
dear viewers javed ke palay bibi nay be new ghar suro kar leya hos ko tu uk ka ak banda money day ra hai ab sabra ko ko be VIP ghar chaye uk walay mans ab sabra ko left nai karatay na ab is gusa hata hai ye sand tu is ke kamayi par palta hai or sabra jasi ko kon man rakta hai
یار رشتہ ٹوٹ جائے گا تو صابرہ کو کیا فرق پڑے گا صابرہ کے پاس لڑکوں کی کونسی کمی ھے صابرہ میں یہ فن ھے وہ کسی آدمی کو بھی اپنے جال میں پھنسا سکتی ھے اپنی ادائوں سے اپنی معصومیت سے اپنی گفتگو سے اپنی پیار بھری نگاہوں سے اپنی خوبصورتی سے اپنی ہنسی سے یہ سب فن وہ کر سکتی ھے جناب اور دوسری بات جب تک آپ لوگ یہ ڈرامہ کرنا نہیں چھوڑیں گے ہم آپ کا ایسے توا لگاتیں رہیں گے ہم ادھر ھی ہیں فکر نہ کریں بہر حال آج کمنٹس میں میں گالی نہیں دی لیکن غصہ مجھے بہت ھے اب ڈرامہ بند کر دیں بہت ہو گیا شکریہ ❤❤
حیرت ہے ماں گھر سے چلی گئی شوہر منتیں کر رہا ہے نندیں روز گھر آ کر پوچھ رہی ہیں پھر بھی اس نے اتنی گندی شکل بنائی ہے جیسے بہت ظلم ہو رہا ہے آج تندوری توڑتے ہوئے مجھے صابرہ کو دیکھ کر کچھ یاد آ گیا میرے جاننے والوں میں ایسی کھوپڑی کی ایک عورت تھی آج کوئی نہیں جانتا وہ کدھر ہے۔ جس گھر میں پناہ لیتی تھی وہیں سب کاجینا حرام کر دیتی تھی آج کسی نے اسے اپنے ساتھ رکھناپسند نہیں کیا۔
Jawaid Bhai app na iss aurat sa shadi kar Kay bht bareh ghalitey kee iss na phala shohar chora teen bachon ko ahamiyat na Dee ab ya app ko choray gee tesra shohar karay gee aisey aurat sa yahee result milta Huma from karachi pakistan bye bye 🌹🌹 bhai