اسلام علیکم بھائی میرے ٹیریکٹر کے ساتھ ہال لگاتے تو چلاتا جاہے تو streeingخراب ہو جاتا ہے مطلب کے ٹوٹ جاتا ہے اگر آپ کوئی ہل جانتے تو مہربانی ہوگی بتائے
استاد جی ٹر یکٹر 480حل ٹھیک واندا پریشر ٹھیک ھے روٹر ٹھیک چکدا اور واندا بس صرف بنی والی ھل سلیکٹر مکمل ٹائٹ کرن تے لیندا اونج نھیں لیندا تے وت 11پھالی دیں تو وبریشن کرتا ھے دوبارہ سلیکٹر ڈھیلا کر دیں تو 11پھالی کی سیٹنگ بنتی ھے رہنمائی فرمائیں