خیبر سٹی برہان ( اٹک) اگر آپ چاہتےہیں کہ کم سرمایہ انویسٹ کر کے زیادہ منافع کماٸیں تو آپکو پراپرٹی میں انویسٹ کرنا چاہیٸے. پراپرٹی میں انویسمنٹ کرنےسے پہلے آپ کو فیصلہ کرناچاہییۓ کہ پراپرٹی کہاں خریدی جاۓ؟ 1۔کیا سوساٸٹی رجسٹرڈ ہے؟ 2۔ کیا سوساٸٹی اونر کے پاس زمین کا قبضہ ہے؟ 3۔ سوساٸٹی کے نقشہ میں سکول ٬ مسجد ٬ پارک ٬ ہسپتال وغیرہ موجود ہیں؟ 4۔ ساٸیٹ وزٹ کریں اور اچھی طرح تسلی کر لیں کہ جن سہولیات کا سوساٸٹی آپ کو دینے کا وعدہ کر رہی ہے۔ عملی طور پر ان پر کام جاری ہے یا نہیں۔ 5۔ سوساٸٹی کا Environment کیسا ہے؟ مطلب پانی میٹھا ہے؟ گرین ایریا کے علاوہ قریب میں قدرتی پہاڑ وغیرہ ہیں؟ 6۔ سب سے ضروری چیز یہ دیکھنی ہے کہ 24 گھنٹے کیا پبلک ٹرانپسورٹ دستیاب ہے؟ خیبر سٹی ان تمام شراٸط پر پوری اترتی ہے۔ آپ ایک دفعہ وزٹ کریں پھر خود فیصلہ کریں۔