Тёмный
Mufti Nizamuddin Misbahi Fan's Club
Mufti Nizamuddin Misbahi Fan's Club
Mufti Nizamuddin Misbahi Fan's Club
Подписаться
سراج الفقہا محقق مسائل جدیدہ مفتی محمد نظام الدین رضوی صاحب (صدر مفتی واستاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور)کی ولادت ایک دین دار گھرانے میں ہوئی۔آپ نے اپنے گاؤں کے مکتب سے تعلیمی سفر شروع کیاجو انجمن معین الاسلام بستی،مدرسہ عزیزالعلوم نانپارہ ضلع بہرائچ ہوتے ہوئے جامعہ اشرفیہ مبارکپورپرختم ہوا۔جامعہ میں آپ نے وقت کے جید و سرخیل علمائے کرام سے اکتساب فیض کیا۔آپ نے مفتی اعظم ہند حضرت علامہ محمد مصطفی رضا خاں نوری علیہ الرحمہ کے دست حق پر بیعت کی۔آپ کو حضرت سیدی برہان ملت مولانا محمد برہان الحق صاحب اور حضرت امین ملت سید محمد امین میاں برکاتی صاحب سے اجازت وخلافت حاصل ہیں۔حضور امین ملت نے آپ کو ’’برکاتی مفتی‘‘کے منصب پر بھی فائز فرمایا ۔ آپ تدریس ،فتویٰ نویسی،تصنیف وتالیف،مقالہ نگاری، سمیناروں میں شرکت اورسنّی دعوت اسلامی کے ذریعے ملک وبیرون ملک میں منعقد ہونے والے اجتماعات میں سوال وجواب کے کھُلے سیشن کے ذریعے تبلیغ دین کا کام انجام دے رہے ہیں۔مذہبی تعمیرات پر بھی آپ کی خصوصی توجہ ہے۔حضرت مفتی صاحب یوں تو مختلف علمی وفنی میدانوں میں کمال دسترس رکھتے ہیں لیک
سراج الفقہا محقق مسائل جدیدہ مفتی محمد
Mutual Fund pe zakat hogi
0:28
Год назад
FD,LIC,PF pe zakat deni hogi
0:48
Год назад
Комментарии
@ShamsurRahmaan
@ShamsurRahmaan 2 дня назад
اعلی حضرت سے مراد کون ؟
@mdshahnawazalam9802
@mdshahnawazalam9802 3 дня назад
اہلسنت و جماعت زنڈہ باد
@Apnahindustan9079
@Apnahindustan9079 5 дней назад
Gana baaz mufti! Astagfirullah
@Apnahindustan9079
@Apnahindustan9079 5 дней назад
Ye to wafi Mufti he jisne gana ko jaiz kaha he! aise mufti se Allahﷻ hifazat farmay
@KashifSaleem9
@KashifSaleem9 7 дней назад
ایسے لوگ واجد القتل ہیں جو دین اسلام کے نام پہ جھوٹ بولے
@KashifSaleem9
@KashifSaleem9 7 дней назад
😂😂😂در بیغیرت انسان روٹی کے پیچھے ۔۔۔۔ بریلوی تو اب بنے ہیں کیا اس سے پہلے والے کافر تھے اصحاب کافر تھے ۔۔۔۔ در بے شرمو۔۔۔۔ کیونکہ تم جیسے لوگ مسلمان نہیں مشرک ہو اس لئے یہ سب کچھ کررہے ہو ۔۔۔۔ ہم محمد ص خاتم النبیین و آل محمد کے ماننے والے ہیں ۔۔۔۔ شیعہ ہیں مگر ایماں فروش نہیں مشرک نہیں رسول خدا خاتم النبیین کا دین اور اپ کی آل کا دین کافی ہے اللہ واحد کی قسم مومن منافق نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔ سب مسلمان جو مومن ہیں بھائی ۔۔۔۔ اور کسی کو کسی پہ فوقیت نہیں ایسا ہے میرے مطفی کا دین
@arshadquadriquadri7835
@arshadquadriquadri7835 7 дней назад
Aayatein baari Taala haq hai baaqi duniyan jhut hai
@arshadquadriquadri7835
@arshadquadriquadri7835 7 дней назад
Beshaq haq hai subhanAllah subhanAllah
@abrar_misbahi01
@abrar_misbahi01 8 дней назад
ماشاءاللہ ❣️ اللہ سبحانہ و تعالیٰ حضور سراج الفقہا کے علم و عمر میں خوب خوب اضافہ فرمائے۔ آمین
@faiyazattari606
@faiyazattari606 9 дней назад
mufti.shab.zindabad
@اسلامیسوالوجواب
@اسلامیسوالوجواب 9 дней назад
جو شخص سجدہ کرنے پر قادر نہ ہو اس سے قیام بالکل ساقط ہوجاتا ہے، لہٰذا ایسے شخص کے لیے جمہور فقہائے احناف کی تصریحات کے مطابق بیٹھ کر ہی نماز پڑھنا افضل و مستحب ہے، لہٰذا مفتی نظام الدین صاحب کا یہ کہنا کہ ایسا شخص جتنی دیر کھڑا ہوسکتا ہو کھڑا رہے، یہ مفتی صاحب کا اپنا اجتہاد ہے، جمہور فقہا کا دامن اس سے پاک ہے. سائل کا یہ سوال بڑا عجیب ہے کہ ایک شخص بیٹھنے پر قادر نہیں ہے، لیکن سجدہ کرنے پر قادر ہے، مفتی صاحب فرماتے ہیں کہ ایسا شخص قیام و رکوع و سجود کے ساتھ نماز پڑھے. آپ ذرا غور فرمائیے کہ کیا ایسا عجیب و غریب شخص بھی پایا جاتا ہے جو قعود پر قادر نہ ہو لیکن سجود پر قادر ہو، جب کہ سجود پر قدرت قعود پر قدرت کی فرع ہے، جو شخص سجود پر قادر ہوگا وہ قعود پر بدرجۂ اولی قادر ہوگا اور جو قعود پر قادر نہ ہوگا وہ سجود پر بدرجۂ اولی قادر نہ ہوگا، لہٰذا ایسے شخص کے لیے حکم یہ ہے کہ وہ لیٹ کر اشارے سے نماز پڑھے، یا کھڑے ہوکر اشارے سے نماز پڑھے.
@IslamicProspective
@IslamicProspective 9 дней назад
مطالعہ وسیع کیجیے
@اسلامیسوالوجواب
@اسلامیسوالوجواب 9 дней назад
@@IslamicProspective اس مجمل و مہمل نصیحت کا کیا فائدہ؟ جوبات کہی گئی ہے اس کا جواب فقہی شواہد کی بنیاد پر لکھیے، اندھی عقیدت کی بنیاد پر حقائق سے منہ مت موڑیئے
@haqkisada5477
@haqkisada5477 9 дней назад
​​@@اسلامیسوالوجواب حکمِ شرعی کی مزید وضاحت کے لئے دو جامع صورتیں ذکر کی جاتی ہیں اس باب کے مسائل کا لُبِّ لُباب ان سے اچھی طرح ذہن نشین ہوسکتا ہے۔ (1)قیام پر قدرت نہ ہو، بالکل قادر نہ ہو یا کچھ قیام پر قادر ہو پھر قدرت نہ رہے، مگر رکوع و سجدہ پر قادر ہے۔ اس صورت میں مریض جتنا قیام کرسکتا ہے اتنا قیام کرکے باقی نماز بیٹھ کر تو پڑھ سکتا ہے مگر چونکہ رکوع و سجود پر قادر ہے اس لئے درست طریقے سے پیٹھ جھکاکر رکوع کرنا ہوگا اور سجدہ بھی زمین ہی پر کرنا ہو گا زیادہ سے زیادہ بارہ اُنگل اونچی رکھی ہوئی چیز پر بھی سجدہ کرسکے تو اسی پر سجدہ کرنا ضروری ہے رکوع و سجود کی جگہ اشارہ کرنے سے اس کی نماز نہ ہوگی اب اگر تَأَمُّل سے کام لیا جائے تو اس صورت میں اگر بیٹھنے والا زمین پر بیٹھا ہو تو رکوع اور سجدے کرنے میں اسے کوئی دِقَّت نہ ہوگی لیکن اگر کرسی پر بیٹھا ہو تو سجدہ کرنے کے لئے اسے کرسی پر سے اُترنا پڑے گا اور سجدہ زمین پر درست طریقے سے کرنے کے بعد دوبارہ کرسی پر بیٹھنا ہوگا، اس میں چونکہ دِقَّت بھی ہے اور جماعت کے ساتھ پڑھنے والا اس طرح کرے تو بڑا عجیب و غریب منظر دِکھائی دیتا ہے، سجدہ بھی اسے صف سے آگے نکل کر کرنا پڑتا ہے، یوں صف کی درستگی میں بھی خلل آجاتا ہے۔۔پھر اہم بات یہ کہ جب وہ سجدہ زمین پر کرنے پر قادر ہے تو قیام کے بعد اسے کرسی پر بیٹھنے کی ضرورت ہی کیا ہے جب بیٹھنا ہی اس کا غیر ضروری لغو وفضول ہے تو اسے ہرگز کرسی پر نہیں بیٹھنا چاہئے، اس طرح بیٹھنے والے یا تو بلاوجہ کی دِقَّتوں میں پڑتے ہیں یا قادر ہونے کے باوجود رکوع و سجود کرسی پر بیٹھے بیٹھے اشاروں سے کرتے ہیں ، یوں اپنی نماز وں کو فاسد کرتے ہیں۔ لہٰذا ایسوں کو زمین ہی پر بیٹھ کر رکوع و سجود درست طریقے سے بآسانی ادا کرکے نماز پڑھنی چاہئے تاکہ فساد اور ہر قسم کے خلل سے ان کی نماز محفوظ رہے۔ (2)رکوع وسجود دونوں پر قدرت نہ ہو یا صرف سجدے پر قادر نہ ہو تو اگرچہ کھڑا ہوسکتا ہواس سے اصلاً قیام ساقط ہوجاتا ہے۔ لہٰذا اس صورت میں مریض بیٹھ کر بھی نماز پڑھ سکتا ہے بلکہ اس کے لئے افضل بیٹھ کر پڑھنا ہے اور ایسا مریض اگر کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھے تو اس کی بھی گنجائش ہے کہ کرسی پر بیٹھے بیٹھے رکوع و سجود بھی اشارہ سے بآسانی کئے جاسکتے ہیں ، یوں پوری نماز بیٹھے بیٹھے ادا ہوجائے گی، پہلی صورت کی طرح بے جا دِقَّتوں اور فسادِ نماز وغیرہ کا اندیشہ اس صورت میں نہیں ہوتا۔
@haqkisada5477
@haqkisada5477 9 дней назад
​​@@اسلامیسوالوجوابمگرچونکہ حتی الامکان دو زانوں بیٹھنا چاہئے کہ مستحب ہے اس لئے کرسی پر پاؤں لٹکاکر بیٹھنے سے احتراز کرنا چاہئے، جس طرح آسان ہو زمین ہی پر بیٹھ کر نماز ادا کی جائے، دو زانوں بیٹھنا آسان ہو یا دوسری طرح بیٹھنے کے برابر ہو تو دو زانوں بیٹھنا مستحب ہے ورنہ جس میں آسانی ہو چار زانو ں یا اُکڑوں یا ایک پاؤں کھڑا کرکے ایک بچھا کر اسی طرح بیٹھ جائے، ہاں اگر زمین پر بیٹھا ہی نہ جائے تو اس دوسری صورت میں کرسی یااِسٹول یا تخت وغیرہ پر پاؤں لٹکاکر بیٹھ سکتے ہیں مگر بلا وجہ ٹیک لگانے سے پھر بھی احتراز کیا جائے کہ بیٹھ کر نماز پڑھنے کی جنہیں اجازت ہوتی ہے حتی الامکان انہیں ٹیک لگانے سے احتراز کرنا چاہئے اور ادب و تعظیم اور سنت کے مطابق اَفعال بجا لانے کی کوشش کرنی چاہئے۔ اس صورت میں چونکہ بیٹھ کر پڑھنے کی رخصت ملنے کا اصل سبب رکوع وسجود پر قادر نہ ہونا ہے اس لئے رکوع و سجود کا اشارہ کرنا ہوگا اور سجدے کے اشارہ میں رکوع سے زیادہ سر جھکانا ضروری ہے، اس بات کا بھی خیال رکھا جائے ورنہ نماز نہ ہوگی۔ کرسی پر بیٹھنے والا پورا قیام یا کچھ قیام صف سے آگے نکل کر کرے تو اس کا حکم ممکنہ دو صورتیں بنتی ہیں : (1)صف کی سیدھ میں کرسی ہونے کی وجہ سے وہ خود صف سے آگے جداہوکرکھڑاہوگا جیسا کہ عام طور پر لوگ کھڑے ہوتے ہیں (2)یاپھرکرسی صف سے پیچھے کرکے خودصف کی سیدھ میں کھڑاہوگا توبیٹھنے کی صورت میں صف سے جداہوگا اور اس کی کرسی کی وجہ سے پچھلی صف بھی خراب ہوگی۔ (اگر مریض قیام کرنے سے عاجز ہو)، چا ہے وہ عجز حقیقی ہو یا حکمی مثلاً: فی نَفْسِہٖ قیام پر قادر تو ہے مگر قیام کی وجہ سے مرض بڑھ جانے یا دیر سے صحت یاب ہونے کا خوف ہو، یا قیام کی وجہ سے شدید درد محسوس ہوتا ہو تو ان صورتوں میں (بیٹھ کر رکوع و سجود کے ساتھ نماز ادا کرے گا)، اس کی دلیل حضرت عمران بن حُصَین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی روایت ہے کہ جسے امام مسلم کے علاوہ محدثین کی جماعت نے روایت کیا کہ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں کہ مجھے بواسیر کی بیماری تھی تو میں نے حضورِ اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے نماز کے متعلق سوال کیا تو آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کھڑے ہو کر نماز پڑھو، اگر اس کی اِستطاعت نہ ہو تو بیٹھ کر اور اگر اس کی بھی اِستطاعت نہ ہو تو کروٹ کے بل لیٹ کر نماز پڑھو، نسائی شریف کی روایت میں مزید اس بات کا بھی اضافہ ہے کہ اور اگر اس کی بھی اِستطاعت نہ ہو تو چت لیٹ کر نماز پڑھو، اللہ تعالیٰ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔‘‘ البتہ اگر قیام پر قادر بھی ہواور تھوڑی بہت مشقت اسے ہوتی ہے مگر قیام کی وجہ سے اسے درد شدید نہیں ہوگا اور نہ ہی مرض بڑھنے یا دیر سے شفایاب ہونے کا خوف ہے تو (اس معمولی سی تکلیف کی وجہ سے) قیام ترک کرنے کی اجازت نہیں ہوگی بلکہ عصا یا خادم پر ٹیک لگا کر قیام کرسکتا ہو تو امام حَلْوانی عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ فرماتے ہیں کہ صحیح قول کے مطابق اس شخص پر ٹیک لگا کر قیام کرنا لازم ہے، اور اگر کچھ دیر کھڑا ہوسکتا ہے تو اسی قدر قیام لازم ہے حتّٰی کہ اگر صرف تکبیر ِتحریمہ کھڑے ہوکر کہہ سکتا ہے تو اتنا ہی لازم ہے کہ کھڑے ہوکر تکبیر ِتحریمہ کہے پھر بیٹھ جائے۔ اور اگر مریض رکوع و سجود پر بھی قادر نہ ہو تو) بیٹھ کر (اشارے سے نماز پڑھے اورسجدہ کا اشارہ رکوع کی بنسبت زیادہ پست کرے اور سجدہ کے لئے پیشانی کی طرف) تکیہ وغیرہ (کوئی چیز نہ اُٹھائے)۔۔۔۔۔ اور مریض (اگرکھڑا ہوسکتا ہے مگر رکوع و سجود نہیں کرسکتا تو ہمارے نزدیک اس پر قیام لازم نہیں )، وہ بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھ سکتا ہے بلکہ یہی اس کے لئے افضل ہے برخلاف امام زُفَر اور اَئِمَّۂ ثَلَاثہ کے۔۔۔۔۔ (ذخیرہ میں مذکور ہے کہ جو شخص قیام و رکوع پر قادر ہو مگر سجدہ پر قدرت نہ رکھتا ہو تو اس پر قیام لازم نہیں ہے، اس پر لازم ہے کہ بیٹھ کر اشارے سے نماز ادا کرے)، اھ۔ صاحب ِذخیرہ کے فرمان ’’لم یلزمہ القیام‘‘ سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ اسے دونوں صورتوں کی اجازت ہے کہ کھڑے ہو کر اشارے سے نماز پڑھے یا بیٹھ کر بہر صورت جائز ہے لیکن آگے ذکر کردہ عبارت ’’علیہ ان یصلی قاعدًا‘‘ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس پر قعود لازم ہے، کھڑے ہو کر اشارے سے ادا کرنے کی اجازت نہیں ، لیکن (اکثر مشائخ کا مذہب یہ ہے کہ) اس پربیٹھ کر نماز ادا کرنا واجب نہیں ہے (اسے اختیار ہے کہ کھڑے ہو کر اشارے سے نماز ادا کرے یا بیٹھ کر) البتہ بیٹھ کر ادا کرنا افضل ہے کہ یہ سجدہ کی حالت سے زیادہ قریب ہے۔ تنویر الابصار و دُرِّمختار میں ہے: ’’(ومنھا القیام فی فرض) وملحق بہ وسنۃ فجر فی الاصح (لقادر علیہ) وعلی السجود، فلو قدر علیہ دون السجود ندب ایماؤہ قاعدًا وکذا من یسیل جرحہ لو سجد وقد یتحتم القعود کمن یسیل جرحہ اذا قام او یسلس بولہ او یبدو ربع عورتہ او یضعف عن القراء ۃ اصلًا او عن صوم رمضان و لو اضعفہ عن القیام الخروج لجماعۃ صلی فی بیتہ قائمًا بہ یفتی خلافًا للاشباہ‘‘ یعنی انہیں فرائض میں سے نماز فرض اوراس سے ملحق (یعنی واجب) اور اَصَح قول پر سنّتِ فجر میں بھی قیام پر قادر شخص کیلئے قیام فرض ہے اور قادر سے مراد وہ شخص ہے کہ جو قیام اور سجدہ دونوں پر قادر ہو لہٰذا اگر کوئی شخص قیام پر تو قادر ہے مگر سجدہ پر قادر نہیں تو اس کے لئے بیٹھ کر اشارے سے نماز ادا کرنا مستحب ہے یونہی وہ شخص کہ سجدہ کرنے کی صورت میں جس کا زخم بہتا ہو (اس کے لئے بھی بیٹھ کر اشارے سے نماز ادا کرنا مستحب ہے) اور کبھی بیٹھ کر نماز ادا کرنا ہی متعین و لازم ہوجاتا ہے جیسا کہ وہ شخص کہ کھڑے ہونے سے جس کا زخم بہتا ہو یا پیشاب کے قطرے آتے ہوں یاکھڑے ہونے کی وجہ سے چوتھائی سَتْر ُکھل جائے گا یا قیام کرنے کی صورت میں قرائَ ت بالکل بھی نہیں کرسکے گا یا رمضان کے روزے نہیں رکھ پائے گا (تو ان صورتوں میں بیٹھ کر ہی نماز پڑھنا لازم ہے) اور اگر جماعت میں جانے کی وجہ سے قیام کرنے میں ضعف پیدا ہوتا ہے (یعنی اگر مسجد میں حصولِ جماعت کے لئے جائے گا تو قیام نہیں کرسکے گا جبکہ یہاں گھر میں پڑھتا ہے تو قیام کے ساتھ نماز ادا کرلے گا) تو اس صورت میں حکم یہ ہے کہ گھر میں کھڑے ہوکر نماز ادا کرے گا اسی پر فتویٰ دیا گیا ہے، اشباہ میں مذکور قول کے بر خلاف-۔
@abdulkadirkhan6410
@abdulkadirkhan6410 9 дней назад
Mashallah
@gulzargaima7348
@gulzargaima7348 9 дней назад
Mufti nizamuddin ala hazrath se badne ki bahut koshish kar rahe hain zordar tahakiki karname anjam de rahe hain pani our matti ke upar tahaqiq chal rahi hai our qawwali par bhi tahaqiq ho chuki hai qawali qarname ke naam se fatwa diya hai
@user-np3yz6ip4m
@user-np3yz6ip4m 9 дней назад
Mufti nizamuddin sirf naam ka Mufti hai isko Hazrate maisoon binte BAHDAL qalbi k bareme kuch nahi maloom
@ashhariahmad6228
@ashhariahmad6228 9 дней назад
کبھی کوئ عالم یہ کہے بھی نہی سکتا مجھے بھت اتا ہے
@Mdabidqadri
@Mdabidqadri 9 дней назад
مگر آتا ہی نہیں ہے تو بولےگا کیا​@@ashhariahmad6228
@user-np3yz6ip4m
@user-np3yz6ip4m 9 дней назад
@@ashhariahmad6228 AGAR SAB AATA HAI MALOOM BHI HAI HAQ CHHUPANE K LIYE NAHI KEHTA TU O NA TU MUFTI AUR NAHI AALIM KEHLANE K LAIQ HAI
@Shadowgaming-we6vp
@Shadowgaming-we6vp 9 дней назад
Masha Allah zabardast
@wahedshaikh3803
@wahedshaikh3803 9 дней назад
Koi gana bhi lagne wala hai ???
@rzi_channel
@rzi_channel 9 дней назад
Faltu mat bola Karo
@Apnahindustan9079
@Apnahindustan9079 5 дней назад
Ye Mufti musalmano se gana gawa kar hi rahega
@islamichannel7867
@islamichannel7867 4 дня назад
Kitne bade Wale suwar ho Ek behtreen mufti ko is tarah bolte sharm nhi aati Tum sirf dusre ki burayi kro khud kiya kaam kiya h musalmano ke liye
@Mdabidqadri
@Mdabidqadri 9 дней назад
Ladaku Mufti
@ahmadrazamisbahi9204
@ahmadrazamisbahi9204 9 дней назад
Tum log dhel maarte hi raho وتعز من تشاء وتذل من تشاء
@saziyakhanam7062
@saziyakhanam7062 9 дней назад
Smothing burning
@Shadowgaming-we6vp
@Shadowgaming-we6vp 9 дней назад
Kya matlab hai iska
@Mdabidqadri
@Mdabidqadri 9 дней назад
​@@Shadowgaming-we6vpiska matlab yahi me Maulana ulti sidhi masla bayan karta hai aur ala Hajrat ke mukhalif fatwe nikalta hai samjhe
@Mdabidqadri
@Mdabidqadri 9 дней назад
​@@ahmadrazamisbahi9204Thora muhajjab jumla istemal kijiye Miss bhai sahab dhela kisne mara hai ye batayie
@Mdabidqadri
@Mdabidqadri 9 дней назад
Ladaku Mufti
@MakhurBhai-o8p
@MakhurBhai-o8p 9 дней назад
Hasad bahut buri bimari hai
@Mdabidqadri
@Mdabidqadri 9 дней назад
@@MakhurBhai-o8p kya maine hasad kya sabit karo
@MakhurBhai-o8p
@MakhurBhai-o8p 9 дней назад
@@Mdabidqadri ha karuga lekin pehle aap sabit Karo ke Mufti nizamuddin sahab ladaku hai.....?????????
@Mdabidqadri
@Mdabidqadri 9 дней назад
@@MakhurBhai-o8p haan bilkul ladaku hai jo Huzur sayeedi ala hazrat ke fatwe ke mukhalif fatwe nikal karke awame ahle sunnat wal jamat me jo ikhtalafo intashar paida kar Raha hai ab aise sakhsh ko ladaku na kaha jae to phir kya kaha jae
@MakhurBhai-o8p
@MakhurBhai-o8p 9 дней назад
@@Mdabidqadri Furui masil me ikhtilaf karna ya hona intishar payda karna he.....?
@mobinnoori8260
@mobinnoori8260 9 дней назад
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین
@Islamic8492
@Islamic8492 9 дней назад
Allah aap ko salamat rakhe mufti sahab ❤
@sagetaiba2526
@sagetaiba2526 10 дней назад
ما شاءاللہ ❤😊❤ اللہ تعالیٰ دراز عمر بلخیر عطا فرمائے
@islamicaudiostudio5610
@islamicaudiostudio5610 10 дней назад
اللہ سبحانہ تعالیٰ استاذ محترم کو عمر خضر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@syedimamaliraza
@syedimamaliraza 10 дней назад
Gulbarga me Mufti nizamuddin sahab aake sawal o jawab ke mehfil rakhte hain. Lekin sdi ku chahiye ki hazrat ka ek bada bayan rakha jaye, kyun ki yeh taqreer sunne ke baad bahoot se mamolat me izafa huwa hai. Sawal o jawab ke jagah ek bada 2 ghante ka bayan rakha jaye, inshaALLAH..
@saeedahsan4658
@saeedahsan4658 10 дней назад
سبحان اللہ عشق رسول کا عامل اور اس کا محافظ اگر دیکھنا ہو تو اعلیٰ حضرت کو دیکھنا ہوگا اور انکی تحریرات کو پڑھنا ہوگا جسکی جیتی جاگتی مثال محقق مسائل جدیدہ کا بیان ہے ۔اج دل کو اطمینان حاصل ہوا جب حضور مفکر اسلام کا دیدار ہوا رب قدیر حضور مفکر اسلام کو صحت و توانائی عطا فرمائے آمین
@shahidbasha1138
@shahidbasha1138 10 дней назад
Masha Allah subhan Allah alhamdulillah ❤
@mdanwarrazaashrafi505
@mdanwarrazaashrafi505 10 дней назад
آواز نہیں آتی ہے کارن کیا ہے
@mdanwarrazaashrafi505
@mdanwarrazaashrafi505 10 дней назад
آواز ندارد
@kushinagarnetwork9211
@kushinagarnetwork9211 10 дней назад
Jaise ki den mahar kya tay hua
@manzooransari3486
@manzooransari3486 9 дней назад
❤❤❤❤
@kushinagarnetwork9211
@kushinagarnetwork9211 10 дней назад
To ladki ne jisko wakil banaya uski gawahi ki zarurat nahi he
@kushinagarnetwork9211
@kushinagarnetwork9211 10 дней назад
Last question jo apne kiya ki phone pr nikah ki haqiqat
@asharafbadi7458
@asharafbadi7458 10 дней назад
کرسی پر نماز کے تعلق سے ایک کلیپ بنائ جائے
@mustufakureshi259
@mustufakureshi259 11 дней назад
Mashallah ❤❤❤❤
@babulakhtarofficial5831
@babulakhtarofficial5831 12 дней назад
❤❤❤❤
@babulakhtarofficial5831
@babulakhtarofficial5831 12 дней назад
ماشاء الله تعالیٰ
@WasimAnsari-rd7jo
@WasimAnsari-rd7jo 12 дней назад
❤❤❤
@hrgraphics7894
@hrgraphics7894 13 дней назад
ماشاءاللہ مرحبا
@AsifRaza-js5up
@AsifRaza-js5up 13 дней назад
سبحان الله ماشاء الله
@junaidmisbahi9296
@junaidmisbahi9296 13 дней назад
ماشاءاللہ
@junaidmisbahi9296
@junaidmisbahi9296 13 дней назад
Is video ki 20 minut se 22 minut tak short kilip ban jaye to babut acha rahe ga
@NaushadAlam-i6c
@NaushadAlam-i6c 13 дней назад
Masha Allah bahut khub beshaq
@FollowerOfImamAliIbnAbiTalib
@FollowerOfImamAliIbnAbiTalib 21 день назад
النبي محمد صلى الله عليه وسلم ❤️❤️ أبو بكر بن أبي قحافة رضي الله عنه ❤️❤️ عمر بن الخطاب رضي الله عنه ❤️❤️ عثمان بن عفان رضي الله عنه ❤️❤️ الإمام علي عليه السلام ❤️❤️ طلحة بن عبيد الله رضي الله عنه ❤️❤️ الزبير بن العوام رضي الله عنه ❤️❤️ عبد الرحمن بن عوف رضي الله عنه ❤️❤️ سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه ❤️❤️ سعيد بن زيد رضي الله عنه ❤️❤️ أبو عبيدة بن الجراح رضي الله عنه ❤️❤️ الإمام الحسن بن علي عليه السلام ❤️❤️ الإمام الحسين بن علي عليه السلام ❤️❤️ الإمام علي بن الحسين السجاد عليه السلام ❤️❤️ الإمام محمد الباقر عليه السلام ❤️❤️ الامام جعفر بن محمد الصادق عليه السلام ❤️❤️ الإمام موسى بن جعفر الكاظم عليه السلام ❤️❤️ الإمام علي بن موسى الرضا عليه السلام ❤️❤️ الإمام محمد بن علي الجواد عليه السلام ❤️❤️ الإمام علي بن محمد الهادي عليه السلام ❤️❤️ الإمام الحسن بن علي بن محمد عليه السلام ❤️❤️ الإمام محمد المهدي عليه السلام ❤️❤️
@arshadqadri1606
@arshadqadri1606 24 дня назад
Waaah kitna piyara or adab wala andaz he🎉🎉🎉🎉 kaash har koi apno zaban ko sahi kar le
@Khalidkhan-ck9cy
@Khalidkhan-ck9cy 29 дней назад
Interest ki kai shakl he
@Ansari.87
@Ansari.87 Месяц назад
Assalam alaikum hazrat kya zameen kharidne ke liye loan le sakte hain kyuki zameen ki ret dinbadin badhta ja raha hai ab paiso ke liye loan lena jaiz hai ki nahi?
@AhlusSunnahSufiHanafiIslam
@AhlusSunnahSufiHanafiIslam Месяц назад
Hazrat Muhammad-E-Mustafa صلى اللہ علیہ وسلم❤❤ Hazrat Abu Bakr Siddiq رضی اللہ عنہ❤❤ Hazrat Umar Farooq-E-Aazam رضی اللہ عنہ❤❤ Hazrat Usman-E-Ghani Zulnurain رضی اللہ عنہ❤❤ Mola Imam Ali علیہ السلام❤❤ Mola Imam Hasan Ibn Ali علیہ السلام❤❤ Mola Imam Hussain Ibn Ali علیہ السلام❤❤ Sayyida Fatima Zahra سلام اللہ علیہا❤❤ Sayyida Zainab سلام اللہ علیہا❤❤
@FollowerOfImamAliIbnAbiTalib
@FollowerOfImamAliIbnAbiTalib 21 день назад
❤❤
@AnsariSalimuddinQuadri
@AnsariSalimuddinQuadri Месяц назад
Assalamualaikum orahmatullahe obarkatohu magfirat ohiu hajrat sare sawal ojawab apne channel par dalte rahiye hum aapki tamam videos dekhata hu
@islam.tv.formuslim
@islam.tv.formuslim Месяц назад
ما شاء اللّٰہ
@nadeemrazhari4287
@nadeemrazhari4287 2 месяца назад
Harbi banks se milna wala extra pesa sud hi nahi Muslim ke liye mubaah he yahi bak agr Muslim hukumat ki hogi to lena jaiz nahi hoga sud jab sud he jab shariat batayegi ab jo sud nahi use sud kese man le
@MdsadreSadre-y7p
@MdsadreSadre-y7p 2 месяца назад
Mashaallah
@Pesmaster13
@Pesmaster13 2 месяца назад
JajakALLAHkhair