ہمارے چینل میں اپ سب کو خوش امدید. ہم اپ کو اس چینل میں فارمرز کی مختلف ٹائپس دکھائیں گے اور دیہاتوں میں ہونے والی سرگرمیاں دکھائیں گے جو کہ اپ کے لیے بہت زیادہ دلچسپ ثابت ہوں گی. اپ سب سے گزارش ہے کہ ہماری حوصلہ افزائی کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجئے اور دوسرے بھائیوں کے ساتھ شیئر کیجئے تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہو سکے اور ہم روزانہ کی بنیاد پر نئی نئی ویڈیو بناتے رہیں اور اپ کی دلچسپی میں اضافہ کرتے رہیں شکریہ