السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باجی جی میں نے اپ کا یوتوب چینل کو سبسکرائب کر دیا ہے ابھی ابھی میں نے اپ کی شارٹ ویڈیو بھی دیکھی ہے لیک بھی کر دیا ہے ابھی ابھی گوگل میرے پاس نیٹ پیکیج بند ہے بجلی نہیں ہے جیسے بجلی ائے گی اپ کے ولوگ دیکھوں گا لازمی اللہ حافظ 🤲🤲💖💖🇵🇰🇵🇰
Assalam walekum Maine aapki video Dekhi Thi like Bhi Kiya Tha comment Shayad main bhul gaya sahi hai abhi Maine Dobara check kiya aapane pahle bola tha na comment karna bhul gaya tha
وعلیکم السلام سسرا اپ نے اتنے دنوں کے بعد ویڈیو ڈالیے اپ کی طبیعت ٹھیک ہے اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی دے اور میلاد پر جا رہی ہیں کپڑے تو ختم ہی نہیں ہوتے