60 سے 70 فٹ واٹر لیول 5" ڈلیوری 28 ایکڑ کی آبپاشی کیلئے کتنے ہارس پاور کا سبمرسیبل پمپ درکار ہو گا اور پینل کی تعداد کتنی ہو گی۔میرا رقبہ تحصیل میلسی ٹبہ سلطان میں واقع ھے
❤بھائی سنگل فیز تین ایچ پی کا سبمرسیبل پمپ 260 فٹ واٹر لیول پہ سوا انچ ڈلیوری ہے 15 ایمیئر واپڈا پہ لے رہی ہے اب سولر پہ چلانا ہے کتنے واٹ سولر پینل کے اور وی ایف ڈی کتنی پاور کی ہو .موٹر سنگل فیز ہے