محدثین اکرام نےشب اسرئ کا باب کا نام معراج النبی صلی۔ اللہ علیہ والہ وسلم رکھا عبد دیگر عبدہ دیگر۔ او سراپا انتظار او منتظر خڈائ کے جام صبر پر غم دکھاوں تجھ کو کیا وہ عالم جب انکو۔ جھرمٹ میں لیکر قدسی باغ جنت کا دلہا بنا رہے تھے ھجر دا جدوں خلاصہ کھلیا تے میم تے ا کے گل مک گئ ھجر گیا نہ جھلیا یار دا کول بلا کے گل مک گئ
نبوت انکے گھر کی ہے رسالت انکے گھر کی ہے۔ شجاعت انکے گھر کی ہے امامت انکےگھر کی ہے نیابت انکے گھر کی ھے سیادت شھادت سخاوت گھنگاروں کو بخشوانا عادت انکے گھر کی ھے