دوستوں سائبریا کا یہ بریج دنیا کہ خطرناک بریجز میں سے ایک ہے۔ زمین سے تقریبا 15 میٹر اوپر بنے ہوئے اس بریج پر چلتے ہوئے لوگوں کہ ہاتھ پاؤں کاپنے لگتے ہیں۔ کیونکہ یہ بہت ہی پرانی پریج ہے۔ اس بریج کو بنانے میں جن لکڑیوں کا استعمال کیا گیا تھا وہ بہت ہی کمزور ہو گئیں ہیں۔ اس لیئے اس بریج پر چلتے وقت ہمیشہ جان کو خطرہ بنا رہتا ہے۔ کمزور لوگ اس بریج پر نہ ہی چلیں تو بہتر ہے۔ کافی گندے ٹریکس ہونے کہ وجہ سے بہت ہی احتیاط سے چلنا پڑتا ہے۔ کیونکہ زرا سے غلطی پر آپ پانی میں گر سکتے ہیں
یہ دنیا کا ایک ایسا ہائی وے جو بلڈنگ میں سے ہو۔کر گزرتا ہے۔ اس بلڈنگ کہ اوپر نیچے لوگ رہتے بھی ہیں۔ اسے دیکھنے پر کسی سائنس فکشن مووی کی طرح لگتا ہے۔ دراصل جاپان کی سرکار کو یہاں ہائی وے بنانا تھا۔ لیکن اس بلڈنگ کہ مالک نے یہ زمین سروکار کو دینے سے انکار کر دیا۔ اس لیئے اس ہائی وے کو بلڈنگ کہ درمیان سے بنایا گیاہے ۔ یہ بلڈنگ کہ پانچویں اور ساتھیوں منزل سے ہوکر گزرتی ہے۔ اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ جاپان کی سرکار یہاں کہ مالک۔کو اس کا کرایہ بھی دیتی ہے۔