Zulfiqar bhia mere pas hijet hai. AC 2nd position per cooling krta hai. Lekin 3rd per sirf air aati hai cooling nhi aati kia waja hosakti hai please rehnumai fermaen Shukria.
Sir hijet me AC 2nd number per achi cooling deta hai lekin 3rd per sirf air aati hai cooling nhi aati kia waja hosakti hai. Please rehnumai fermaen. Shukria.
اپ کی ایک پرانی ویڈیو میں نے دیکھی تھی اس میں گاڑی کی ہیٹنگ پرابلم کا سلوشن تھا میرے پاس ایوری گاڑی ہے چند دنوں سے گرمیوں کی شدت کی وجہ سے گاڑی ہی ٹپ ہو رہی ہے ریڈیٹر بھی صاف کروا دیا ہے ریڈیٹر کپ بھی چینج کر دیا ہے لیکن جب گاڑی چل کر اتی ہے سوئچ اف کرو تو پانی باہر پھینکتی ہے لیکن AC پر چلانے سے گاڑی heat نہیں ہوتی